







راولپنڈی(کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں گھروں، دکانوں، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اور افراد کی چیکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ چونترہ،چکری،مندرہ، ٹیکسلا، صدر بیرونی، بنی، واہ کینٹ اور مورگاہ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز کیے گئے، سرچ آپریشنز میں مقامی

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)ایس پی راول فیصل سلیم کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی راول فیصل سلیم نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا،ایس پی راول نے

اسلام آباد ( سدھیرکیانی) مجلس علماء مکتب اہلبیتؑ پاکستان کے زیر اہتمام کانفرنس بعنوان عظمت اہلبیتؑ کانفرنس کا انعقاد جامعہ الصادق اسلام آباد میں ہوا، کانفرنس میں علامہ سید حسنین عباس گردیزی، علامہ محمد امین شہیدی، علامہ سید افتخار حسین نقوی، علامہ حیدر علوی، مولانا یاسین قادری، علامہ اقبال حسین

نوشہرہ (روشن پاکستان نیوز)نوشہرہ میں لوڈشیڈنگ کے خلاف جاری احتجاج کے باعث ٹریفک میں پھنسا مریض دم توڑگیا۔نوشہرہ کے علاقے رشکئی میں 22 گھنٹے کی غیر اعلانیہ لوڈشڈنگ کے خلاف حتجاج کئی گھنٹے سے جاری ہے۔ ایس ایچ او رشکئی کے مطابق ضلعی انتطامیہ نے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے صدر اظہر جتوئی کے والد، ذوالقرنین اقبال کے والد ، ثاقب سعید کے والد اور ریحان شیخ کی والدہ محترمہ کے ایصال ثواب کیلئے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں قرآن خوانی اور اجتماعی دعائے مغفرت کا اہتمام کیا

ورکرز کی دی گئی ذمہ داری کو بھر پور انداز میں نبھائیں گے، اسفند یار ورکرز اور ادارے کی ترقی اور فلاح و بہبود کیلئے دن رات کام کرینگے ، سید اعجاز بخاری اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اتحاد یونین آف آل پاکستان او جی ڈی سی ایل ایمپلائز کےانتخابات میں

راولپنڈی(کرائم رپورٹر)سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنز،سرچ آپریشنز میں گھروں، دکانوں،ہوٹلز، کرایہ داروں کے کرایہ داری کوائف اور افراد کی چیکنگ کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق سی پی اوسیدخالدہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے تھانہ چونترہ،چکری،کلرسیداں،، دھمیال،مندرہ، ریس کورس،جاتلی، ٹیکسلا

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)صادق آباد پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار،چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم کاشف کو گرفتارکر لیا،ملزم سے چوری شدہ 04موٹرسائیکل برآمدہوئے، ایس پی راول فیصل سلیم کا

راولپنڈی( کرائم رپورٹر)راولپنڈی پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر ذوالفقار علی حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے خالق حقیقی سے جا ملے،اے ایس آئی ذوالفقار علی تھانہ رتہ امرال میں تعینات تھے،متوفی اے ایس آئی کی نمازجنازہ ان کے آبائی علاقہ میال میں ادا کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) انجمن تاجران پاکستان کے صدر اجمل بلوچ نے کہا ہے کہ حکومت بجلی بلوں پر ظالمانہ اضافہ فوری واپس لے،آئی پی پیز کمپنیاں حکومتی بڑوں کی ہیں، آئی پی پیز کوڈالروں میں48ہزار میگا واٹ کی ادائیگیاں ہورہی ہیںجبکہ ہماری ضرور ت صرف 22ہزار میگاواٹ کی