ہر شہر کی خبر

ریڈیو دبنگ 90.4 کی نویں سالگرہ اور آر جیز ایوارڈ شو کی شاندار تقریب اٹک میں منعقد

اٹک(روشن پاکستان نیوز) ریڈیو دبنگ 90.4 کی نویں سالگرہ اور آر جیز ایوارڈ شو کی پروقار تقریب بلدیہ ہال اٹک میں منعقد کی گئی، جس میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والوں کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی اے ڈی سی جی اٹک، انیل سعید

رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور سیکنڈ سیکرٹری امریکی ایمبیسی ریمنڈ نیلسن کی ملاقات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان اور سیکنڈ سیکرٹری امریکی ایمبیسی، ریمنڈ نیلسن کے درمیان پبلک سیکرٹریٹ خداداد ہائیٹس پر ایک اہم ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے دو طرفہ تعلقات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس ملاقات میں انجم عقیل خان نے کہا

کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ، علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی

اسلام آباد ( روشن پاکستان نیوز) مرکزی سیکرٹری جنرل شیعہ علماء کونسل پاکستان علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے پانچ فروری یوم یکجہتی کشمیر کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیری عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی اور جلد کشمیر سے بھارت کے غیرقانونی اور غاصبانہ

حافظ آباد: ماحولیات ٹیم کی کارروائی، 75 مائیکرون سے کم وزن کے 1100 کلو شاپنگ بیگ قبضہ میں

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی ڈائریکٹرتحفظ ماحولیات ایمبرین فاطمہ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر ماحولیات نوید احمد نے مختلف دوکانوں پر کاروائی کر تے ہوئے 75مائیکرون سے کم وزن والے گیارہ سو کلو شاپنگ بیگ قبضہ میں لے لیے۔ڈپٹی ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گوجرانوالہ روڈ،کریانہ بازار اور دیگر

حافظ آباد میں مشترکہ کھیوٹ و اراضی کی منصفانہ تقسیم کا آغاز

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) وزیرا علیٰ پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر صوبہ بھر میں مشترکہ کھیوٹ اور اراضی کی منصفانہ تقسیم کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔ محکمہ ریونیو اور پلس پراجیکٹ کے افسران کی نگرانی میں یہ انقلابی اقدام پنجاب کی تاریخ کا اہم سنگ میل ثابت

ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق کا صفائی نظام، صحت اور تعلیمی اداروں کا دورہ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)ڈپٹی کمشنر حافظ آباد عبدالرزاق نے شہر کے مختلف علاقوں کادورہ کر تے ہوئے ستھرا پنجاب پرگرام کے تحت صفائی نظام کا جائزہ لیا۔ڈپٹی کمشنر نے ڈی ایچ کیو ہسپتال، ایم سی آفس میں سوشو اکنامک رجسٹریشن اور مختلف سکولوں کا بھی دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر عبدالرزاق

زرعی موٹرز کی چوری نہ رکنے پر جہانیاں گاؤں کسانوں کا شدید احتجاج

حافظ آباد(شوکت علی وٹو)گاؤں جہانیاں چڈھراں کے رہائشیوں کا مسلسل زرعی موٹرز چوری ہونے اور چوری کا سلسلہ نہ رکنے پر سرگودھا گوجرانوالہ روڑ ممنا پل بند کر شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا جس سے ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔کئی گھنٹے روڈ

پیر ہاؤس بری امام سرکار میں جشن مولود کعبہ کے حوالے سے محفل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز): گذشتہ شب 13 رجب المرجب کو بری امام سرکار کے پیر ہاؤس میں جشن مولود کعبہ، شیر خدا، داماد رسول، زوج بتول، چراغ ابو طالب، افضل النور بعد از حضور مولا علی علیہ السلام کرم اللہ وجہہ الکریم کا شاندار انعقاد کیا گیا۔ یہ محفل

اکادمی ادبیاتِ کیمبل پور کا پہلا تنقیدی اجلاس، ادب کے نئے افق کی تلاش

اٹک (روشن پاکستان نیوز) ایڈمنسٹریٹر میونسپل کمیٹی اٹک، انیل سعید اور ڈپٹی کمشنر اٹک راؤ عاطف رضا کی خصوصی دلچسپی اور کاوشوں کے نتیجے میں اکادمی ادبیاتِ کیمبل پور کے زیرِ اہتمام پہلا تنقیدی اجلاس 2 جنوری 2025 بروز اتوار سہ پہر 2 بجے میونسپل کمیٹی اٹک کے دفتر میں

معروف صحافی ممبر نیشنل پریس کلب اسلام آباد شہزاد انور ملک کی والدہ کے بھتیجے کے چالیسواں کا ختم

گجرات: سینئر ایڈووکیٹ ملک غلام سرور اعوان مرحوم کی چالیسواں کی تقریب میں اہم شخصیات کی شرکت گجرات(روشن پاکستان نیوز) معروف صحافی اور ممبر نیشنل پریس کلب اسلام آباد، شہزاد انور ملک کی والدہ کے بھتیجے اور پنجاب پولیس کے اے ایس آئی ملک مبشر اقبال کے کزن، سینئر ایڈووکیٹ