اتوار,  03 مئی 2026ء

ہر شہر کی خبر

سبزی منڈی میں افغان باشندوں کا مبینہ قبضہ پولیس اہلکاروں پر جانبداری اور منتھلی لینے کے الزامات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سبزی منڈی میں ایک دکان کے مالک حاجی جاوید نے الزام عائد کیا ہے کہ بعض افغان باشندے نہ صرف ان کی دکان کےبرآمدہ پر غیر قانونی طور پر قابض ہیں بلکہ مقامی پولیس اہلکار بھی ان کی پشت پناہی کر رہے ہیں حاجی جاوید کے

پاور ٹرانسمیشن انفراسٹرکچر میں رائٹ آف وے کے چیلنجز سے نمٹنے کیلئے ورکشاپ کا انعقاد

لاہور(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین نیشنل گرڈ کمپنی آف پاکستان (این جی سی)بورڈ ڈاکٹر فیاض احمد چوہدری نےکہا ہے کہ زمین کے حصول میں تاخیر نہ صرف لاگت میں اضافے کا باعث بنتی ہے بلکہ گرڈ کی کارکردگی کو بھی متاثر کرتی ہے اور عوام تک سستی بجلی کی فراہمی میں تاخیر

وفاقی تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے 600 سے زائد نئی آسامیوں کی منصفانہ تقسیم مکمل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وفاقی دارالحکومت کے سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی کمی دور کرنے کے لیے ایک اہم اور دیرینہ مسئلے کے حل کی جانب عملی پیش رفت کرتے ہوئے نئی آسامیوں کی منصفانہ تقسیم اور تبادلوں کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق فیڈرل

فیلڈ مارشل سیدعاصم منیر امن نوبل ایوارڈ کے مستحق ہیں، نمبردار عظمت کیانی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن (رجسٹرڈ) نے چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل جنرل سید حافظ عاصم منیر کی خدمات کے اعتراف میں انہیں عالمی سطح پر نوبل امن انعام کے لیے نامزد کرنے کا مطالبہ کر دیا ،تفصیلات کے مطابق آل پاکستان نمبردار ایسوسی ایشن کے

یومِ ارض: ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کا خصوصی پیغام، زمین کو سرسبز بنانے کا عہد

راولپنڈی(عرفان حیدر) دنیا بھر کی طرح 22 اپریل کو زمین کا عالمی دن (ارتھ ڈے) منایا گیا، جس کا مقصد ماحولیات کے تحفظ، قدرتی وسائل کی اہمیت اور زمین کو درپیش چیلنجز کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ یہ دن پہلی بار 1970 میں منایا گیا تھا، جب ماحولیاتی

یونیورسٹی آف ہری پور اور گواہ ایڈورٹائزمنٹ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) یونیورسٹی آف ہری پور اور گواہ ایڈورٹائزمنٹ (SMC) پرائیویٹ لمیٹڈ، اسلام آباد کے درمیان باہمی مفاہمت نامہ (MoU) طے پا گیا ہے، جو تعلیمی و صنعتی روابط کے فروغ کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یونیورسٹی آف

بحریہ ٹاؤن میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی مبینہ خلاف ورزی، انتظامیہ کے دوہرے معیار پر سوالات اٹھ گئے

اسلام آباد(روشن پاکستاسن نیوز) تھانہ لوئی بھیر کے علاقے بحریہ ٹاؤن میں سمارٹ لاک ڈاؤن کی مبینہ خلاف ورزی نے انتظامی اقدامات پر سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق ضلعی انتظامیہ کے احکامات کے باوجود ایک مخصوص ریسٹورنٹ بدستور کھلا ہے، جہاں نہ صرف کاروبار جاری ہے بلکہ

رمشا کالونی میں ریلی، مکینوں کا بے دخلی کے خلاف احتجاج اور رہائش کے مطالبات

اسلام آباد(روش پاکستان نیوز) اسلام آباد کے سیکٹر H-9 کی رمشا کالونی میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی جہاں سابق وفاقی وزیر جے سالک کی قیادت میں ایک پرامن ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ اس ریلی میں مسیحی برادری سے تعلق رکھنے والی خواتین، بچوں، بزرگوں اور نوجوانوں نے

حافظ آباد: اگلے ماہ سے گرین بسیں چلنا شروع ہو جائیں گی، سائرہ افضل تارڑ

حافظ آباد(شوکت علی وٹو) سائرہ افضل تارڑ ایم این اے، کوارڈینیٹر وزیرِاعلیٰ پنجاب کی پاکستان مسلم لیگ ن ضلع حافظ آباد کے سیکرٹریٹ میں ترقیاتی کاموں کے حوالے سے اہم پریس کانفرنس، مخالفین کے جھوٹے پروپیگنڈے کو متسرد کرتے ہوئے ضلع حافظ آباد میں ترقیاتی کاموں کی تفصیلات سے آگاہ

اسلام آباد میں لائف بریج فاؤنڈیشن کے نئے دفتر کا افتتاح، نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) لائف بریج فاؤنڈیشن کے اسلام آباد کے علاقے کھنہ پل میں واقع نئے دفتر کی افتتاحی تقریب کا انعقاد، راولپنڈی اسلام آباد کے مذہبی، سیاسی اور سماجی شخصیات کی کثیر تعداد نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی، افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین لائف