جمعه,  24 جولائی 2026ء

کاروبار

پشاور میں ٹماٹر کی 160 روپے کلو ہو گئی

پشاور(روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹماٹر کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے۔ سرکاری نرخنامے میں ایک دن میں ٹماٹر کی فی کلو قیمت میں 30 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ اس اضافے کے بعد ٹما ٹر کی فی کلو قیمت 130 سے بڑھ کر 160 روپے

فیصل بینک کا “فیصل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام” کا آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیصل بینک لمیٹڈ (ایف بی ایل)، جو پاکستان کے معتبر اسلامی بینکوں میں شمار ہوتا ہے، نے “فیصل اسلامک ریمیٹنس آگاہی پروگرام” کا آغاز کیا ہے۔ یہ ایک ملک گیر روڈ شو ہوگا جس کے تحت پاکستان میں قانونی ترسیلات زر کے مختلف ذرائع کے بارے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100روپے کی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100روپے کی کمی سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ74ہزار900روپے ہوگئی. مزید پڑھیں؛یونان کشتی حادثے میں لاپتہ درجنوں پاکستانیوں کے بچنے کی امیدیں ختم ہو گئیں ، پاکستانی سفیر 10گرام سونے کی قیمت میں 1800روپے کی کمی ہو گئی

انڈس موٹر کا پاکستان میں پلانٹ بند کرنے کا اعلان

  ٹویوٹا انڈس موٹر کمپنی نے پاکستان میں 16 سے 31 دسمبر تک پلانٹ بند کرنے کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ٹویوٹا گاڑیاں بنانے والی انڈس موٹر کا پلانٹ 16سے 31 دسمبر تک بند رہے گا . انڈس موٹر نے پاکستان ایکسچینج

اس بار پیٹرول کتنے روپے مہنگا ہوگا ؟ عوام کے لئے بڑی خبر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت کی جانب سے اس بار پیٹرول کتنے روپے مہنگا کئے جانے کا امکان ہے ، اس حوالے سے عوام کے لئے بڑی خبر آگئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے عالمی قیمتوں میں اضافے کے باعث پاکستان میں 16 دسمبر سے پیٹرول

سونے کی قیمت میں تین دن میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار روپے کی کمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)مقامی مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 5ہزار روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 2لاکھ 77ہزار800 روپے ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں ؛اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخی دن ، انڈیکس ایک

اسٹاک مارکیٹ میں ایک اور ریکارڈ ساز دن ، انڈیکس نے نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ایک اور ریکارڈ دن انڈیکس نے بلند ترین سطح کو چھو لیا جبکہ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر

سونا مزید 2300 روپے مہنگا ، فی تولہ 2 لاکھ ، 82 ہزار 800 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مسلسل دوسرے روز بھی بڑھ گئی ، مقامی مارکیٹ میں سونا فی تولہ ہزاروں روپے مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونی کی فی تولہ قیمت میں 2300 روپے کا اضافہ ہوا

اسٹاک مارکیٹ نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ، ڈالر بھی سستا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل مثبت کاروبار کے باعث انڈیکس بلند ترین سطح پر برقرار ہے ، جبکہ ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر

پاکستانی روپے کی قدر میں کمی، ڈالر مزید مہنگا ہوگیا

  ملک میں پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے جس کے بعد امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 12 پیسے مہنگا ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 278 روپے 17 پیسے پر بند ہوا ہے۔ واضح رہے کہ انٹربینک میں گزشتہ