


انقرہ(رروشن پاکستان نیوز) ترکیہ کی برآمدات 2024 میں ملک کی اب تک کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے برآمدات کا ریکارڈ ہدف حاصل کرنے پر کہا کہ گزشتہ سال ایک تکلیف دہ تھا۔ جس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں دسمبر کے مہینے میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں کمی ہو گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق دسمبر 2024 میں بیس کلو آٹے کے تھیلے کی اوسط قیمت 1806.35 روپے ریکارڈکی گئی جو دسمبر 2023 کے مقابلہ میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک کے مختلف شہروں میں مرغی کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔ پشاور میں برائلر مرغی کی قیمت میں مزید 25 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، فی کلو زندہ مرغی کی قیمت 485 سے بڑھ کر 510 روپے ہو گئی ہے۔ کراچی میں مرغی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے چین کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں پاکستان میں پہلا ای کامرس پلیٹ فارم ،نوازشریف آئی ٹی سٹی میں ڈیٹا اورکلاؤڈ سنٹر قائم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران چینی وفد نے 700ملین ڈالر کی انوسٹمنٹ پر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) دسمبر 2024 کے دوران سیمنٹ کی ایکسپورٹ 49.35 فیصد کا بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جو ملکی معیشت کیلیے ایک اچھی خبر ہے۔ دسمبر 2024 میں سمینٹ کی ایکسپورٹ 7 لاکھ 83 ہزار 550 ٹن ریکارڈ کی گئی جبکہ دسمبر 2023 کے دوران 5 لاکھ 24 ہزار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا جہاں 100 انڈیکس میں اضافہ دیکھا گیا۔ کاروباری کے اختتام پر 100 انڈیکس 111 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 17 ہزار 119 پوائنٹس پر بند ہوا۔ آج کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1510 پوائنٹس کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)نئے سال کے پہلے دن سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونے کی قیمت مستحکم رہی تھی۔ سونے کے فی تولہ نرخ میں ایک ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 2 لاکھ 73 ہزار 600

لاہور(روشن پاکستان نیوز) چینی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ 50 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 300 روپے تک بڑھ گئی۔ اس اضافے کے بعد 50 کلوگرام چینی کے تھیلے کی قیمت 6750 روپے تک پہنچ گئی۔ ہول سیل مارکیٹ میں دکانداروں کو چینی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ حکومت کی جانب سےآئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی قیمت 56 پیسے فی لیٹر اضافہ کرنے کا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی کابینہ نے ریکوڈک منصوبے کے 15 فیصد شیئرز سعودی عرب کو فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کابینہ نے 540 ملین ڈالر میں 15 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی توثیق کر دی ، سعودی عرب کو شیئرز بین الحکومتی ٹرانزیکشن ایکٹ کے تحت براہ