جمعرات,  23 جولائی 2026ء

کاروبار

ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 0.52 فیصد پر آ گئی، ادارہ شماریات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں مہنگائی کی مجموعی سالانہ شرح 0.52 فیصد پر آگئی ہے، ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 0.77 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق چینی کی فی کلو قیمت 141.36 روپے سے بڑھ کر 145.50 روپے ہو گئی ہے،فی درجن کیلے

سونے کی قیمت میں 2900 روپے کا بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  سونے کی قیمت میں ملکی تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا۔ سونے کی فی تولہ قیمت میں 2900 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 89 ہزار 600 روپے کی سطح پر پہنچ

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی ، ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کی قیمت گر گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار رہا ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 15 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کی قدر بھی بہتر ہو گئی۔ جمعہ کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار

مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مختلف شہروں میں مرغی کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، کہیں مہنگی اور کہیں سستی ہو گئی۔ لاہور میں مرغی کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے، سرکاری نرخنامے میں مرغی کا گوشت 595 روپے کلو کی سطح پر برقرار ہے۔ لاہور میں زندہ برائلرکا تھوک ریٹ 397

اپنا گھر ٹھیک کیے بنا قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارہ پانا مشکل ہے، وزیرخزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ اپنا گھر ٹھیک کیے بغیر قرضوں کے بوجھ سے چھٹکارا پانا ایک مشکل کام ہے ، پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کرنٹ اکاؤنٹ اور فسکل اکاؤنٹ کا جڑواں خسارہ رہا ہے۔ فسکل خسارے کی سب سے

کرنسی مارکیٹس میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر مہنگا

اسلام آباد(روبینہ ارشد) کرنسی مارکیٹس میں روپے کے مقابلے امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان ( ایس بی پی ) کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں17 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا

سونے کی قیمت میں آج پھر اضافہ ہوگیا

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز  ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہ ہوا۔ اضافے کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 83 ہزار 200

پاکستان میں جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، عالمی بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی بینک کے مطابق پاکستان میں رواں سال جی ڈی پی گروتھ 2.8 فیصد رہنے کا امکان ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی بینک نے جون 2024 کے مقابلے 0.5 فیصد بہتری ظاہر کر دی ہے۔ اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) 3 فیصد اور حکومت

سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے دعویٰ کیا ہے کہ صوبہ سندھ اور پنجاب میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت ہوئے ہیں۔ او جی ڈی سی ایل نے حاصل تیل و گیس ذخائرکی تفصیلات پاکستان اسٹاک ایکسچیبج

خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی اسٹورز بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا، یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن کی تنظیمِ نو اور آپریشنز کی اصلاح شروع ہو گئی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے خسارے میں چلنے والے یوٹیلیٹی اسٹورز کو بند کرنے فیصلہ کیا گیا ہے،