جمعرات,  23 جولائی 2026ء

کاروبار

سونا مزید 1650روپےمہنگا،فی تولہ3لاکھ 19ہزارکا ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی فی تولہ قیمت میں مزید 1650 روپے کا اضافہ ہوگیا ہے۔ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونا 1650روپےمہنگا ہوکر3لاکھ 19ہزارکی نئی تاریخی بلندی پرپہنچ گیا ہے،10گرام سونا 1415روپےاضافےسے2لاکھ 73ہزار491روپےکا ہوگیا۔ 2024 میں سونا کتنا مہنگا ہوا؟

پاکستان نے ایک سال میں 16 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرض لیے
پاکستان میں براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری میں 41 فیصد سے زائد اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں 41.06 فیصد اضافہ ہو گیا۔ اسٹیٹ بینک کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال کے ابتدائی آٹھ ماہ جولائی تا فروری کے دوران ملک میں کی جانے والی براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کا حجم 1.618 ارب ڈالر

پاک افغان طورخم تجارتی گزرگاہ 25 روز بند رہنے کے بعد کھولنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اور افغانستان کی طورخم تجارتی گزرگاہ آج 25 روز بعد کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پاکستانی جرگہ سربراہ جواد حسین کاظمی کا کہنا ہے کہ طورخم سرحد پر متنازع تعمیر کے خاتمے پر افغان حکام رضامند ہو گئے ہیں۔ جواد حسین کاظمی نے بتایا

“رائل ریپچی او ٹی ٹی کا دبئی میں شاندار آغاز، 50 ملین درہم کی سرمایہ کاری حاصل”

دبئی (روشن پاکستان نیوز ) — دبئی میں معروف تفریحی کمپنی رائل ریپچی انٹرٹینمنٹ نے اپنے جدید او ٹی ٹی (اوور دی ٹاپ) اسٹریمنگ پلیٹ فارم “رائل ریپچی” کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ یہ کمپنی دبئی کے ڈیپارٹمنٹ آف اکنامک ڈیولپمنٹ (DED) میں “رائل ریپچی ویژوئل ریکارڈڈ میڈیا ڈسٹری

فی تولہ سونے کی قیمت 3 لاکھ 17 ہزار روپے سے تجاوز کر گئی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ ہوا ہے۔ فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار 550 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ فی

اسٹیٹ بینک نے کمرشل بینکوں کو نئے نوٹ جاری کرنا شروع کر دیئے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ کمرشل بینکوں کو جاری کرنا شروع کر دیئے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان نے عیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹوں کے حوالے سے جاری بیان میں کہا ہے کہ کمرشل بینکوں کو عوام کے لیے نئے کرنسی نوٹوں کی فراہمی جاری ہے۔

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، ڈالر معمولی سستا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان رہا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، 100 انڈیکس 549 پوائنٹس کے

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کا 4.7 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع، 2024 میں 3.8 گنا اضافہ
ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کا 4.7 ارب روپے کا قبل از ٹیکس منافع، 2024 میں 3.8 گنا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک (جسے سابقہ طور پر ٹیلی نار مائیکرو فنانس بینک کے نام سے جانا جاتا تھا) کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 6 مارچ 2025 کو اپنے سالانہ مالیاتی نتائج کی منظوری دی، جو 31 دسمبر 2024 کو ختم ہونے والے سال کے لیے تھے۔

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں حالیہ سطح پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پیٹرولیم کی قیمتیں سابقہ سطح پر برقرار رکھتے ہوئے اس کا پورا مالی فائدہ بجلی کی قیمتوں میں عوام کو

پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ سربراہ مقرر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کرپٹو کونسل کا باضابطہ قیام عمل میں آگیا،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو پاکستان کرپٹو کونسل کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔ بلال بن ثاقب پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او ہونگے،گورنر اسٹیٹ بینک، چیئرمین ایس ای سی پی اور دیگر اعلیٰ حکام بورڈ