اتوار,  19 اپریل 2026ء

کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، انڈیکس 1991 پوائنٹس گرگیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی رجحان، 100 انڈیکس 1991 پوائنٹس کی کمی سے ایک لاکھ 10 ہزار 423 پوائنٹس پر بند ہوا۔ پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو کاروبار کے دوران اتار چڑھاؤ رہا، اختتام منفی رجحان پر ہوا اور انڈیکس 2 نفسیاتی

حیدرآباد میں واقع تیل کے کنویں سے پیداوار ڈبل ہوگئی

حیدرآباد (روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی نے اسٹاک ایکس چینج کو آگاہ کردیا ہ کہ حیدرآباد میں واقع تیل کے کنویں سے پیداوار ڈبل ہوگئی۔ ترجمان کے مطابق پیداوار میں نمایاں اضافہ او جی ڈی سی ایل کے 100 فیصد ملکیتی کنویں سے ہوئی، پساکھی فائیو کنویں سے

جی ڈی پی بڑھانے کیلئے نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹا صفر ہو گا، وزیر خزانہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے جی ڈی پی بڑھانے کے لیے نظام میں موجود نقائص دور نہ کیے تو نتیجہ صفر بٹہ صفر ہو گا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا جس میں ممبران کمیٹی، وزیر خزانہ محمد

سونے کی قیمت میں تین دن میں ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ
سونا 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونا سستا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ہو گئی۔ 800 روپے کی کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 72 ہزار 600 روپے ہو گئی ہے۔ دس گرام سونے کی قیمت میں 685 روپے کی

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی برقرار ، انڈیکس نے پھر ایک لاکھ 14 ہزار کی حد کو چھو لیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان برقرار ، انڈیکس نے ایک بار پھر 14 ہزار کی حد کو چھو لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ بھی برقرار ہے۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت مستحکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت بغیر کسی ردوبدل کے مستحکم ہے۔ ملک میں فی تولہ سونا 273400 روپے کا ہوگیا جب کہ 10 گرام سونا 234396 روپے کا ہو گیاہے۔ اس کے علاوہ 10 گرام 22 قیراط سونے کی قیمت 214863  روپے

حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت کا قرضہ مزید بڑھ گیا، حکومت کے قرضوں میں مجموعی طور پر 3 ہزار 919 ارب روپے کا اضافہ ہو گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق 2024 میں وفاقی حکومت کے مقامی قرضوں میں 4 ہزار 632 ارب روپے کا اضافہ ہوا

اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک اور دیگر مالیاتی ادارے 25 دسمبر کو بند رہیں گے، مرکزی بینک نے اعلامیہ جاری کر دیا۔ ا سٹیٹ بینک آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق 25 دسمبر بروز بدھ کو قائداعظم کے یوم پیدائش اور کرسمس ڈے کے موقع پرمرکزی بینک بند رہے

حافظ آباد: رات 12 بجے دوکانات بند کروانے سے کاروباری طبقہ نالاں

حافظ آباد (شوکت علی وٹو) – شہر میں رات 12 بجے دوکانات اور کاروباری مراکز بند کرنے کے پولیس کے حالیہ احکامات سے کاروباری طبقہ شدید پریشانی کا شکار ہو گیا ہے۔ تھانہ سٹی پولیس کی جانب سے گزشتہ 2 روز سے شہر بھر میں رات 12 بجے تمام کاروباری

پاکستان میں گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں مہنگائی کے بڑھتے اثرات کے باعث گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، اور کچھ برانڈڈ مصنوعات کی قیمت میں 100 روپے فی لیٹر تک کا اضافہ دیکھنے کو ملا ہے۔ ریٹیلرز نے تصدیق کی ہے کہ برانڈڈ کوکنگ آئل