جمعرات,  23 جولائی 2026ء

کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا مثبت آغاز، ڈالر کی قدر میں معمولی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی ہے۔ 100 انڈیکس میں 300 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 18 ہزار 500 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کی

اسلام آباد چیمبر آف کامرس: فیس میں غیر قانونی اضافہ کالعدم، رقم کی واپسی کا حکم

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ICCI) میں ممبرشپ فیس میں اضافے کا تنازع بالآخر قانونی فیصلہ کی صورت میں انجام کو پہنچا۔ عدالت نے چیمبر کی جانب سے کیے گئے اضافے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے تمام ممبران کو اضافی وصول کی گئی

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ ڈالر کی قسط موصول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کی طرف سے  ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہوگئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے  آئی ایم ایف سے ایک ارب 2 کروڑ 3 لاکھ ڈالر کی قسط موصول ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700روپے کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) گزشتہ روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 10 ہزار 400 روپے کی بڑی کمی کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 3700روپے کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس میں 2769 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کے آغاز پر ہی تیزی دیکھنے میں آئی۔ 100 انڈیکس میں 2769 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبار کے آغاز پر ہی 100 انڈیکس میں 2769 پوائنٹس کا غیرمعمولی اضافہ ہوا، جس کے بعد انڈیکس 1 لاکھ 20 ہزار67 پوائنٹس کی

پاکستان کا سپر ٹیکس میں کمی کیلئے آئی ایم ایف سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے سپر ٹیکس میں کمی کے لیے آئی ایم ایف سے رابطےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ایف بی آر نے سپر ٹیکس میں کمی کے لیے آئی ایم ایف سے بات چیت کا فیصلہ کیا ہے، سپر ٹیکس میں کمی نہ

امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا، ٹیرف محصولات واپس لینے پر بھی اتفاق

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) جنیوا میں امریکا اور چین کے درمیان تجارتی معاہدہ ہوگیا ہے، وائٹ ہاؤس کے مطابق امریکی صدر کو مذاکرات کے نتائج سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ دونوں ممالک نے یہ اعلان سوئٹزرلینڈ کے شہر جنیوا کیا کیا جہاں

سونا 2100 روپے مہنگا،فی تولہ 3 لاکھ 49 ہزار 200 روپے کا ہوگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 2100 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3

پاکستان کی سالمیت کیلئے ہر قربانی دیں گے، بزنس کمیونٹی کا پاک فوج سے اظہار یکجہتی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری میں شامل تمام صنعت کار متفق ہیں پاک بھارت کشیدگی سے قبل ہم سندھی بلوچی پنجابی اور پٹھان تھے لیکن آج صرف پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگایا جارہا ہے۔فیڈریشن

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600روپے کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان  نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق  فی تولہ سونے کی قیمت میں 1600روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3لاکھ