

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں چار فیصد اضافہ ہو گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اضافہ اس وقت دیکھنے میں آیا ہے کہ جب اوپیک پلس نے جولائی کے لیے پیداوار میں اضافے کو پچھلے 2 ماہ کی سطح پر برقرار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) — ایئرسیال نے آج سے دبئی کے لیے اپنی پروازوں کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔ ایئرلائن کی جانب سے روزانہ کی بنیاد پر اسلام آباد سے دبئی کے لیے پروازیں چلائی جائیں گی، جبکہ لاہور سے ہفتے میں دو دن پروازیں روانہ ہوں گی۔

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک بار پھر ایک لاکھ ، 20 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ، کاروبار شروع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت کی جانب سے پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔ وفاقی وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت ایک روپے اضافےکے بعد 253 روپے 63 پیسے فی لیٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے بینکوں سے کیش نکالنے پر نان فائلرز یعنی وہ افراد جو انکم ٹیکس ریٹرن جمع نہیں کرواتے، ان پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.6 فیصد سے بڑھا کر 1.2 فیصد کرنے کی تجویز دی ہے۔ یہ تجویز مالی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پٹرول پمپس پر پیٹرول ، ڈیزل کی چوری اور اسمگلنگ کے سدباب کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا ہے۔ وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے سوئی سدرن کے دفتر کے دورے کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے پمپس پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے کرپٹو کو قانونی کرنسی نہ بنانے کا مؤقف تبدیل کرلیا اورامریکا کی پیروی کرتے ہوئے اسٹریٹیجک بِٹ کوائن ریزرو قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ لاس ویگاس میں بِٹ کوائن کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کرپٹو کونسل کے سی ای او بلال بن ثاقب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے مالی سال 26-2025 کے بجٹ کی تاریخ میں ایک بار پھر تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے ، بجٹ اب 10 جون کے بجائے 12 یا 13 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ عیدالاضحیٰ کی وجہ سے 7 اور 8 جون

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئندہ وفاقی بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی قیمتوں میں نمایاں کمی کا امکان ہے۔ نجی اخبار سے گفتگو میں آل پاکستان موٹر ڈیلرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ایچ ایم شہزاد نے توقع ظاہر کی ہے کہ بجٹ میں استعمال شدہ گاڑیوں کی امپورٹ پر ڈیوٹیز میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئی ایم ایف نے ریونیو بڑھانےکےلیے ٹیکس نادہندگان کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ ٹیکس چوری پر فوجداری مقدمات کی سفارش کر دی۔ پاکستان اور آئی ایم ایف میں آمدن و اخراجات کے تخمینوں پر اتفاق نہ ہوسکا۔ آئی ایم ایف نے آئندہ