جمعرات,  23 جولائی 2026ء

کاروبار

سونا مزید 600 روپے مہنگا ، فی تولہ 3 لاکھ ، 52 ہزار 900 کا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں مزید 600 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ آل پاکستان صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق مقامی مارکیٹ میں میں فی تولہ سونا 600 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 52 ہزار 900 روپے کا ہو گیا۔ اسی

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس ایک لاکھ ، 23 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس ایک لاکھ 23 ہزار کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا ہے۔ بدھ کو اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار شروع ہوتے

معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، اقتصادی سروے جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے قومی اقتصادی سروے جاری کر دیا۔ وزیر خزانہ نے بتایا کہ ہم معاشی استحکام کی طرف گامزن ہیں، رواں مالی سال جی ڈی پی گروتھ 2.7 فیصد رہی ، پاکستان کی افراط زر 4.6 فیصد ہے۔ انہوں نے بتایا کہ

پاکستان میں44.7 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ، عالمی بینک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں 44.7 فیصد لوگ غربت کی لکیر سے نیچے چلے گئے ہیں جو اس سے قبل 39.8 فیصد تھے۔ عالمی بینک کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ دنیا کے لوئر مڈل آمدن والے ممالک کے لیے 4.20 ڈالر روزانہ فی کس کمانے والے کو

ائیر کراچی کو پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی سے آر پی ٹی لائسنس جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی نجی ایئر لائن “ائیر کراچی” کو پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) کی جانب سے ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (RPT) لائسنس جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد کمپنی کو ملک کے اندر اور بین الاقوامی سطح پر شیڈول پروازیں چلانے کی اجازت حاصل ہو

اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ ، 22 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کو بھی اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ، کاروبار شروع ہوتے ہی 100 انڈیکس میں 482

ایئر سیال کے ایئربس A320 کا افتتاحی پرواز دبئی کے لیے روانہ، جدید سہولیات کے ساتھ سفر کا آغاز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) – 2 جون کو ایئر سیال کے ایئربس A320 طیارے کی اسلام آباد سے دبئی کے لیے افتتاحی پرواز کا تاریخی موقع سامنے آیا۔ دبئی ایئرپورٹ پر ایئر سیال کے اس نئے جہاز کی آمد پر پرجوش استقبال کیا گیا۔ یہ پرواز ایئر سیال کے

نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے وفاقی بجٹ کا مجموعی حجم 17,500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا تخمینہ لگایا گیا ہے، نئے بجٹ کا مجموعی حجم گزشتہ سال کی نسبت 1,300 روپے کم ہوگا جبکہ نئے مالی سال کے لیے ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 14,100 ارب روپے ہوگا۔

اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس بلند ترین ایک لاکھ ، 21 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح ایک لاکھ ، 21 ہزار پوائنٹس پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ ایک اور سنگ میل عبور کر