جمعرات,  23 جولائی 2026ء

کاروبار

ہنڈا 125: پاکستان کے نوجوانوں کی ہر دلعزیز سواری، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے جاری
ہنڈا 125: پاکستان کے نوجوانوں کی ہر دلعزیز سواری، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرے جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ہنڈا 125 پاکستان میں موٹرسائیکل کی دنیا کا ایک ایسا نام ہے جو دہائیوں سے عوام، خصوصاً نوجوانوں کے دلوں پر راج کر رہا ہے۔ یہ موٹرسائیکل اپنی تیز رفتاری، دبنگ آواز، اور مضبوط انجن کی بدولت نہ صرف شہری بلکہ دیہی علاقوں میں بھی یکساں

معاشی ترقی کا تسلسل: ترسیلات زر 34.89 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسپیشل انویسٹمنٹ فیسلیٹیشن کونسل کے تحت پاکستان نے مسلسل دوسرے سال معاشی میدان میں نمایاں کامیابیاں حاصل کیں۔ معیشت، سرمایہ کاری اور اصلاحات کے شعبوں میں مثبت پیش رفت دیکھی گئی، جس سے ملکی اقتصادی استحکام اور بین الاقوامی اعتماد میں اضافہ ہوا۔ مالی سال 25-2024

بلوچستان میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ ،پنشن 7 فیصد بڑھا دی گئی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان کے گریڈ 1 سے 22 تک کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں10 فیصد جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں 7 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے،گریڈ 1 سے 16 تک کے اہل صوبائی ملازمین کیلئے ڈسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس 20 فیصد کرنے کی تجویز بھی دی گئی ہے

وفاقی بجٹ میں پنشن کے اخراجات ترقیاتی بجٹ سے زیادہ ہیں، محمد اورنگزیب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ میں پنشن کے اخراجات ترقیاتی بجٹ سے زیادہ ہیں۔ وزیر خزانہ نے کہا کہ کل تمام ممکنہ صورتحال کے پیش نظر چیزوں کا جائزہ لیا، پاکستان امریکا کے ساتھ مختلف شعبوں میں وسعت کا خواہاں

سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین 12 سال بعد بحال

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان ریلوے نے 12 سال بعد سیالکوٹ ایکسپریس ٹرین بحال کر دی۔ ٹرین کی سیالکوٹ آمد پر شاندار استقبال کیا گیا، ڈھول کی تھاپ پر رقص کیا گیا اس موقع پر مسافروں پر پھول کی پتیاں بھی نچھاور کی گئیں۔ اس طرح پاکستان ریلوے نے ایک اور

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے پہلے روز مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔ آل پاکستان صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 18 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد نرخ 3414 ڈالر پر

پنجاب کا ٹیکس فری بجٹ ، تنخواہ 10 ، پنشن میں 5 فیصد اضافہ ، کم از کم اجرت 40 ہزار مقرر

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت کا 5335 ارب روپے کا ٹیکس فری بجٹ پیش کر دیا گیا ، تنخواہوں میں 10 اور پنشن میں 10 فیصد اضافہ جبکہ کم از کم اجرت بڑھا کر 40 ہزار کر دی گئی۔ پنجاب اسمبلی میں بجٹ تقریر کے دوران اپوزیشن نے شدید احتجاج کیا،

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود 11فیصد پربرقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ رواں مالی سال 2بارشرح سود مستحکم جبکہ 2بارپالیسی ریٹ میں کمی کی گئی،مہنگائی کی سطح سال بسال 3.5 فیصد بڑھی،تجارتی خسارے میں

سیمنٹ کی فروخت میں 8.57 فیصد اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کا کہنا ہے کہ گزشتہ ماہ (مئی 2025ء) سیمنٹ کی فروخت 8.57 فیصد اضافے سے 46.51 لاکھ ٹن رہی ہے۔ اعلامیے میں کہنا ہے کہ مئی میں سیمنٹ کی مقامی فروخت 36.62 لاکھ ٹن اور برآمدات 9.89 لاکھ

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان رہا ،میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے اسٹاک ایکسچینج کا دورہ کرکے روایتی بیل بجا کر کاروبار کا آغاز کیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران زبردست تیزی دیکھی گئی ، 100 انڈیکس 700