


ابوظہبی (روشن پاکستان نیوز) – ایئر عربیہ ابوظہبی نے پاکستان کے دو بڑے شہروں، ملتان اور فیصل آباد کے لیے اپنی پروازوں کی تعداد میں نمایاں اضافہ کرنے کا اعلان کیا ہے، جو دونوں ممالک کے درمیان فضائی روابط کو مزید مضبوط بنائے گا۔ ایئرلائن کے ترجمان کے مطابق: ابوظہبی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حال ہی میں حکومت پاکستان کی جانب سے بجٹ 2024-25 میں نافذ کیے گئے نئے ٹیکسوں کے بعد عالمی شہرت یافتہ آن لائن مارکیٹ پلیس ’ٹیمو‘ (Temu) سے خریداری کرنے والے پاکستانی صارفین کو غیر معمولی قیمتوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ متعدد اشیاء کی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ترکش ایئرلائن نے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فنی خرابی کے باعث ہنگامی لینڈنگ کی۔ علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ترکش ایئرلائن کی استنبول جانے والی پرواز نے ٹیک آف کے فوراً بعد فنی خراب کی وجہ سے ہنگامی لینڈنگ کی۔ ہنگامی لینڈنگ کے باعث

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، کاروبار میں تیزی کے باعث انڈیکس نے دو حدیں عبور کر لیں۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 1751 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 76 ہزار 45 ارب کی سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک نے مئی 2025 تک کے وفاقی حکومت کے قرضوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے ہیں جس کے مطابق حکومت کا مقامی قرضہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ ، 31 ہزار کی حد عبور کر گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 899

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپےکی کمی ہوئی جس کے بعد ایک تولہ سونا 3لاکھ 56 ہزار 200 روپے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ہے ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نئے مالی سال کے پہلے روز ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا ہے ۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 6ہزار600 روپےکا اضافہ ہوا جس کے بعد ایک تولہ سونا 3لاکھ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جولائی کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں 7 روپے 51 پیسے فی کلو کمی کر دی گئی ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 191 روپے 80 پیسے فی کلو گرام مقرر کی گئی ہے ، اسی طرح 11.8کلو گرام کا گھریلو سلنڈر