جمعرات,  23 جولائی 2026ء

کاروبار

متحدہ عرب امارات کی ڈیجیٹل فنانس کمپنی Jingle Pay جلد پاکستان میں لانچ، بینک الفلاح بھی شراکت دار

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں جلد ایک نئی ڈیجیٹل مالیاتی سروس متعارف ہونے جا رہی ہے، جس کا نام “Jingle Pay” رکھا گیا ہے۔ باخبر ذرائع کے مطابق یہ کمپنی اگست یا ستمبر 2025 میں اپنی خدمات کا باقاعدہ آغاز کرے گی، تاہم فی الحال باضابطہ اعلان رازداری

یوٹیلیٹی اسٹورز کی تمام سرگرمیاں 31 جولائی تک بند کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزارتِ خزانہ نے 31 جولائی تک یوٹیلیٹی اسٹورز کی تمام سرگرمیاں بند کرنے کی ہدایت کر دی۔ اسلام آباد میں یوٹیلیٹی اسٹورز کی بندش اور نج کاری پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی قائم کردہ اعلیٰ سطح کی کمیٹی کا اجلاس وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب

برطانیہ نے پاکستانی پروازوں پر عائد پابندی ختم کر دی

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانیہ نے پاکستانی ایئرلائنز پر عائد فضائی پابندی ہٹانے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ برطانوی ہائی کمیشن کے ترجمان کے مطابق یہ فیصلہ برطانوی ایئر سیفٹی بورڈ نے پاکستان کی جانب سے کیے گئے اصلاحاتی اقدامات کے بعد کیا ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اب

تاجر برادری حکومت کے خلاف سراپا احتجاج، 19 جولائی کو کاروبار بند رکھنے کا اعلان

کراچی(روشن پاکستان نیوز) فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری نے 19 جولائی کو شیڈول ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال فی الحال منسوخ نہ کرنے کا واضح اعلان کر دیا ہے۔ ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر ثاقب نثار

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافےکا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 36 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، پیٹرول کی نئی قیمت 272

اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ قائم ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 35 ہزار کی حد عبور کر لی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے تمام ریکارڈ توڑ دیئے ، انڈیکس ایک اور حد عبور کرتے ہوئے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، انڈیکس میں 1027 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس میں 1027 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز کاروبار میں مثبت رجحان ہے اور 100 انڈیکس ایک لاکھ 33 ہزار604 پوائنٹس پرٹریڈکرتے دیکھاگیا۔ مزید پڑھیں: معروف کاروباری شخصیت عقیل آرائیں کی سالگرہ کی شاندار تقریب کا

پنجاب میں گاڑی اور موٹر سائیکل کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی ٹرانسفر فیس میں 10 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔ محکمہ ایکسائز پنجاب کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ٹرانسفر فیس 550 سے بڑھا کر 605 روپے کر دی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 650 سے 1000

ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر 7.9 فیصد اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ترسیلات زر میں سالانہ بنیاد پر 7.9 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک نے مالی سال 2025 کے اختتام پر ترسیلا ت زر کی تفصیلات جاری کر دی ہیں، مالی سال 25-2024 میں 38 ارب 30 کروڑ ڈالر کی ترسیلا ت زر موصول ہوئیں۔ جون

ملک بھر میں چینی کی فی کلو قیمت 200 روپے تک پہنچ گئی ، شہری پریشان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں فی کلو چینی کی قیمت 185 روپے سے لے کر 200 روپے تک پہنچ گئی ، چینی مہنگی ہونے سے شہریوں کی پریشانی میں مزید اضافہ ہو گیا۔ کراچی میں ایک ہفتے کے دوران چینی کی قیمت میں 8 روپے کا اضافہ ہوا