


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے آئندہ 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔ حکومت کی جانب سے آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت کو 264 روپے 61 پیسے برقرار رکھا گیا ہے۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے فی لیٹر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کر دی۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ جس کے مطابق ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 13 روپے 89 پیسے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان نے 2 ہزار 600 ارب روپے کا قرضہ مقررہ وقت سے پہلے ادا کردیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے تفصیلات جاری کردیں۔ معاشی استحکام کے لیے جاری حکومتی کاوشوں کے نتیجے میں تاریخی اقدام سامنے آیا ہے۔ اسٹیٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے آج سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز سروس بند اور ملازمین کیلئے پیکج کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں 1971میں یوٹیلیٹی اسٹورز قائم کیے گئے، یوٹیلیٹی اسٹورز کے بزنس میں ماہانہ 60 کروڑ کا نقصان

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں آٹا مزید مہنگا ہونے کے بعد بیس کلو آٹے کا تھیلا 1900 روپے تک پہنچ گیا۔ ڈیلرز کے مطابق 20 کلو کے فائن آٹے کی قیمت میں مزید 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے جبکہ مکس آٹے کا تھیلا 1800 اور 20 کلو سپر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمتوں کی اونچی اڑان جاری ہے، آج فی تولہ سونا 3600 روپے مہنگا ہوگیا۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3600 روپے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کو امریکا میں مچھلی برآمد کرنے کی 4 سالہ اجازت مل گئی۔ وفاقی وزیر بحری امورجنید انوار چودھری نے کہا کہ پاکستان کی برآمدات کو امریکا کی منظوری سے استحکام ملے گا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے گزشتہ سال 2 لاکھ 42 ہزار ٹن مچھلی برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بریک فلوئڈ لیکج کے مسئلے کے باعث امریکی کار ساز کمپنی فورڈ موٹر نے امریکا میں فروخت کی گئی 5 لاکھ گاڑیاں واپس منگوانے کا اعلان کیا ہے ۔ رائٹرز کے مطابق فورڈ موٹر کی جانب سے یہ اقدام نیشنل ہائی وے ٹریفک سیفٹی ایڈمنسٹریشن کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ، عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 1200 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تجزیہ کاروں نے پیشگوئی کی ہے کہ سال 2026کے آخر تک خام تیل کی قیمتیں کم ہو کر 50ڈالر فی بیرل تک پہنچ جائیں گی۔ رپورٹ کے مطابق سال 2026کے آخرتک خام تیل کی فراہمی میں یومیہ اٹھارہ لاکھ بیرل اضافہ ہوگا۔یہ پیش گوئی خام تیل