


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تین ہفتوں میں آٹے کا تھیلا 1050 روپے تک مہنگا ہو گیا، ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں تین ہفتوں میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قومی اوسط قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی ہے۔ موقر قومی اخبار نے ادارہ شماریات کے اعداد و شمار

اسلام آباد(عرفان حیدر سے) بلیو ایریا میں نو سال کے طویل عرصے کے بعد 10 ستمبر کو الیکشن کا انعقاد کیا جا رہا ہے، جو تاجر اتحاد گروپ کی مسلسل جدوجہد کا نتیجہ ہے۔ اس الیکشن کے ذریعے تاجروں کو دوبارہ عزت ملے گی اوربلیو ایریا کا وقار بلند ہوگا۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی۔ ادارہ شماریات کے مطابق ملک میں 20 کلو آٹے کے تھیلے کی قومی اوسط قیمت 2500 روپے تک پہنچ گئی ہے، پشاور اوربنوں کے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز دن ، ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا، دوسری جانب ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا ، کاروبار کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونا مہنگا ہونے کے ریکارڈ ٹوٹ گئے، آج فی تولہ سونے قیمت میں 6000 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ ہوا ہے، جس سے نرخ تاریخ کی بلند ترین سطح پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بارشوں اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ گندم اور آٹے کی طلب کے مقابلے میں رسد میں کمی آئی ہے، پنجاب حکومت کی جانب سے آٹے اور گندم کی ترسیل پر پابندی نے بھی باقی صوبوں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز):سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اقتصادی امورنے ایشیائی ترقیاتی بینک کی معاونت سے کاریک ٹرینچ تھری منصوبہ کے حوالہ سے بولی کو کالعدم قرار دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے سفارش کی کہ این ایچ اے دو دن کے اندر ایشیائی ترقیاتی بینک کو فرمز کی عدم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ ہو گیا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ گزشتہ کاروباری دن بروز ہفتہ سونے کی قیمت میں 3600 روپے فی تولہ اضافہ ہوا تھا، آج سونے کے نرخ میں 3300 روپے کا مزید اضافہ ہو

تیانجن(روشن پاکستان نیوز) شنگھائی تعاون تنظیم کے25ویں سربراہان مملکت کونسل کے اجلاس میں چینی صدر شی جن پنگ نے ایس سی او ترقیاتی بینک کے قیام کی تجویز دے دی۔ چینی صدرشی جن پنگ نے ایس سی اوسربراہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایس سی اوباہمی اعتمادا ورباہمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان برقرار ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 49 ہزار کی حد عبور کر لی ، دوسری جانب امریکی ڈالر سستا ہونے سے پاکستانی روپے کی قدر بڑھ گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں