


کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں آج کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 4100 روپے کم ہوکر 3لاکھ84 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10 گرام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹویوٹا کرولا کراس کی قیمت میں اضافے کے بعد 6 لاکھ روپے سے زائد کی خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا گیا۔ ٹویوٹا سوسائٹی موٹرز نے ٹویوٹا کرولا کراس کی تمام ویریئنٹس پر 6 لاکھ 14 ہزار روپے تک کی خصوصی رعایت کا اعلان کر

کراچی(روشن پاکستان نیوز) امریکی تجارتی وفد نے وزارت بحری امور کا دورہ کر کے پاکستانی بندرگاہوں میں سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی کا اظہار کیا۔ سیکرٹری بحری امور نے امریکی وفد کو پاکستان کی بندرگاہوں پر سہولیات اور سرمایہ کاری کے مواقعوں پر بریفنگ دی۔ سیکرٹری بحری امور نے بتایا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ڈالر بھی سستا ہو گیا۔ اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ 57 ہزار پوائنٹس کی حد بحال ہو گئی، 100 انڈیکس میں 460 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ دوران کاروبار 100 انڈیکس ایک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ملک بھر کیلئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا۔ نیپرا کے اعلامیے کے مطابق ڈسکوز صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں ایک روپیہ 79 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی، ڈسکوز صارفین کیلئے نرخوں میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ملک پر قرضے اور واجبات ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔ اسٹیٹ بینک نےجون 2025 تک ملک پر قرضوں اور واجبات کے اعداد وشمار جاری کردیے ہیں۔ اعداد وشمارکے مطابق وفاقی حکومت کا قرض مالی سال2025 میں 13 فیصد بڑھا ہے۔ وفاقی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) معروف جاپانی کمپنی یاماہا نے پاکستان میں موٹر سائیکل کی پیداوار بند کرنے کا اعلان کر دیا۔ یاماہا موٹر پاکستان (پرائیویٹ) لمیٹڈ نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ کاروباری پالیسی میں تبدیلی کے باعث ہم موٹر سائیکلوں کی پیدوار بند کر رہے ہیں۔ بیان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں سونا مہنگا ہونے کا ریکارڈ قائم ہو گیا، قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ دو دن میں سونے کی قیمت میں دس ہزار 2 سو روپے کا اضافہ ہو گیا ہے، گزشتہ روز سونا 6100 روپے مہنگا ہوا تھا۔ آج سونے کی فی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی کمپنیوں یونائیٹڈ اسٹیٹس اسٹریٹجک میٹلز اور موٹا اینجل گروپ کے اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی، جس میں معدنیات، لاجسٹکس اور تعمیرات کے شعبوں میں سرمایہ کاری پر اتفاق ہوا۔ اس موقع پر دو اہم معاہدوں پر بھی دستخط کیے گئے۔

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 100 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت اضافے کے بعد 3 لاکھ 84 ہزار روپے پر پہنچ گئی۔ 10 گرام سونے کی قیمت میں