پیر,  09 نومبر 2026ء

کاروبار

پیٹرول کی قیمت میں ایک بار پھر بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پاکستان میں بھی 16 جنوری سے قیمتوں میں کمی ہو سکتی ہے۔ یکم جنوری کو بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز)  ملک بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 900 روپے اضافے سے 4لاکھ 81 ہزار 862 روپے ہوگئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 جنوری سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے 59 پیسے فی لیٹر تک کمی متوقع

ٹرمپ کا ایران سے تجارت کرنے والے ممالک پر 25 فی صد ٹیرف نافذ کرنے کا اعلان

واشنگٹن (روشن پاکستان نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ تجارت کرنے والے ممالک کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان کردیا ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جو بھی ملک ایران سے کسی بھی نوعیت کی تجارت کرے گا، اس کی امریکا کے ساتھ ہونے والی تمام تجارت

خیبر پختونخوا حکومت کا مستحق افراد کو مفت سولر سسٹم اور سولر آلات دینے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا حکومت نے ضم اضلاع کے عوام کے لیے مفت یا آسان اقساط پر سولر سسٹم فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس منصوبے کے تحت ایک لاکھ 20 ہزار مستحق گھرانوں کو 2 کلو واٹ کے سولر سسٹم دیے جائیں گے۔ جن میں انورٹر اور

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، حکومت کا بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری سناتے ہوئے اوسط بنیادی ٹیرف میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ نیپرا (نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی) میں ہونے والی سماعت کے دوران پاور ڈویژن کی جانب سے پیش کی گئی بریفنگ کے بعد اوسط بنیادی

نئے نوٹ تیار، اسٹیٹ بینک کو حکومت کی اجازت کا انتظار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں نئے کرنسی نوٹ متعارف کرانے کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، تاہم حتمی ڈیزائن کی منظوری کے لیے اسٹیٹ بینک آف پاکستان کو وفاقی حکومت کی اجازت کا انتظار ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق سکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کا کہنا ہے کہ نئی

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی منڈی میں پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد پاکستان میں بھی پیٹولیم مصنوعات کی قیمتیں گرنے کے امکانات پیدا ہو گئے ہیں۔ پیٹرول کی عالمی قیمت میں فی بیرل 2 ڈالر 74 سینٹ کمی ہوئی، جس کے

سونا تاریخ کی بلند ترین سطح پر, فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں سونے کی قیمت نے ایک نئی بلند ترین سطح کو چھو لیا ہے۔ عالمی اور مقامی مارکیٹ میں اضافے کے باعث سونے کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 7

ملک میں سولر انرجی کے استعمال سے متعلق اہم خبر آگئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ملک میں شمسی توانائی کے فروغ کے ساتھ نیٹ میٹرنگ کا کردار تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔ نومبر 2025 کے دوران نیٹ میٹرنگ کا مجموعی بجلی پیداوار میں حصہ سالانہ بنیاد پر 127 بیسس پوائنٹس بڑھ گیا، جو صارفین کی جانب سے سولر انرجی اپنانے