بدھ,  22 جولائی 2026ء

کاروبار

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کے نرخ میں گزشتہ روز اضافہ ہونے کے بعد ایک بار پھر کمی ہو گئی ہے۔ گزشتہ روز سونا 3500 روپے مہنگا ہوا تھا جبکہ اس سے ایک روز قبل سونے کے نرخ gold price میں 14 ہزار روپے کی بڑی کمی ہوئی تھی۔ آج

اسٹاک ایکسچینج میں استحکام برقرار ، ڈالر مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے دوران تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں بھی کمی ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک مارکیٹ میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، پہلے سیشن کے آغاز پر 100

تین دن میں سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، آج بھی ریکارڈ قائم
سونے کی قیمت میں تاریخی کمی کے بعد ہزاروں روپے کا بڑا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز): سونے کی قیمت میں ایک دن میں تاریخی کمی کے بعد عالمی و مقامی منڈیوں میں قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی کے بعد نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، آل پاکستان جیمز اینڈ

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت آغاز ، ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت کاروبار کا آغاز ہوا ، دوسری جانب پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان دیکھا گیا ، کاروبار کے آغاز پر

سونے کی قیمت میں تاریخی کمی، فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونے کی قیمت میں ایک دن میں تاریخی کمی ہو گئی۔ گزشتہ روز سونے کے نرخ میں 3300 روپے کی کمی ہوئی، آج سونے کے نرخ gold price میں 14 ہزار فی تولہ کی بڑی کمی ہوئی۔ دو دن میں سونے کے نرخ میں 17 ہزار

سونے کی فی تولہ قیمت میں 3300 روپے کی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت 3300 روپے کم ہو کر 4 لاکھ30 ہزار 392 روپے ہو گئی ہے۔ ایسوسی ایشن کے مطابق 10

مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں، مہنگے داموں فروخت جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز) مختلف شہروں میں چینی کی قیمتیں سامنے آ گئیں، سرکاری قیمتوں کے برعکس مہنگے داموں فروخت جاری ہے۔ کراچی میں چینی کی سرکاری قیمت 177 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے، ریٹیل سطح پرچینی 185 روپے فی کلو فروخت ہو رہی ہے، ہول سیل سطح پرچینی کی

وزیراعظم کا ملک بھر کے گھریلو صارفین کیلئے گیس کنیکشنز کھولنے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک بھر میں گھریلو صارفین کے لیے گیس کنیکشنز کھولنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں آر ایل این جی گیس کنکشنز کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا گھریلو صارفین کے لیے گیس

ٹیپ ٹیپ نے ترسیلات زر پر چارجز کا آغاز کر دیا

لندن (روشن پاکستان نیوز)  بین الاقوامی ترسیلاتِ زر کی مقبول ایپ ٹیپ ٹیپ (TapTap Send) نے اب اپنی سروس پر چارجز کا اطلاق شروع کر دیا ہے۔ اس سے قبل کمپنی بیرونِ ملک رقوم بھیجنے کی مفت سہولت فراہم کرتی تھی، تاہم اب صارفین کو فی ٹرانزیکشن ایک پاؤنڈ کے

آئی ایم ایف کاگندم پالیسی پر اعتراض، پاکستان نے تحفظات دور کردیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کی نئی گندم پالیسی میں کم از کم امدادی قیمت مقرر کرنے پر اعتراض اٹھا دیا۔ ذرائع کے مطابق گندم پالیسی کی منظوری کے بعد آئی ایم ایف نے وزارت فوڈ سکیورٹی کو خط لکھ کر آگاہ