بدھ,  11 نومبر 2026ء

کاروبار

اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر 80 ہزار کی حد عبور کر لی ، ڈالر مزید سستا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس ایک بار پھر 80 ہزار کی سطح عبور کر گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں بھی مزید کمی ریکارڈ کی گئی۔ بدھ کو کاروبار کے آغاز پر اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان رہا

مالی سال 24-2023 کے دوران چاول کی برآمدات 3.9 ارب ڈالر تک پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کی چاول کی برآمدات پہلی بار 3 ارب 89 کروڑ ڈالر تک پہنچ گئی، جس کی بنیادی وجہ سازگار موسمی حالات، خام مال کی دستیابی اور نان باسمتی چاول کی برآمد پر بھارتی پابندی ہے۔ میڈیا رپورٹ مطابق یہ بات رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن آف

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عالمی مارکیٹ میں مسلسل گرتی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے باعث پاکستان میں پیٹرول کی قیمت میں 4 بار کمی کی گئی ہے لیکن آئندہ ماہ دوبارہ قیمت میں کمی کی امید نظر آنا شروع ہو گئی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے

پنجاب میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی کر دی گئی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پنجاب میں ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 30 سے 70 روپے تک کمی کر دی گئی ہے۔ پنجاب کی صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ جب پیٹرول کی قیمت میں کمی ہوتی ہے مریم نواز اور ان

پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈا میں پاکستان کا نام شامل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کے ایجنڈا میں پاکستان کا نام شامل کر لیا گیا۔ آئی ا یم ا یف بورڈ کی جانب سے پاکستان کیلئے 7 ارب ڈالر قرض کی منظوری کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آ

ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کا رجحان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ، دوسری جانب اسٹاک مارکیٹ میں بھی تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد

پٹرول 10 روپے ، ڈیزل 13 روپے 6 پیسے فی لٹر سستا کردیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی منظوری دے دی ہے۔ ذرائع کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 13 روپے 6 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے۔ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 12 روپے12 پیسے

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز، انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا، 100 انڈیکس میں 124 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس 78 ہزار 776 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا، اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروبار کے آغاز میں ہی مارکیٹ 193

آئی ٹی برآمدات 3 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں آئی ٹی برآمدات 3 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں، گزشتہ مالی سال برآمدات میں اضافہ کے محرکات کا پتا لگا لیا گیا۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق اسٹیٹ بینک نے آئی ٹی ایکسپورٹرز کیلئے ڈالرز منتقلی کی نئی

گاڑی خریدنے والوں کیلئے خوشخبری، قیمتوں میں بڑی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) گاڑی خریدنے والے شہریوں کو کمپنی نے بڑا ریلیف فراہم کردیا، انڈس موٹرز نے صارفین کے لیے گاڑی کی قیمت میں کمی کردی۔ انڈس موٹرز نے کرولا کراس کی پہلی سالگرہ کی خوشی میں اس کی قیمت میں کمی کردی، کمپنی کی جانب سے کرولا کراس کے