جمعه,  24 اپریل 2026ء

کاروبار

معاشی استحکام کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام ضروری ہے،وزیرخزانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کاکہنا ہے کہ معاشی استحکام کیلئے آئی ایم ایف کا پروگرام بہت ضروری ہے۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کا لیڈرز ان اسلام آباد سمٹ سے خطاب میں کہنا تھاکہ گزشتہ سال ہمارے پاس سٹیٹ بینک کے ذخائر 3.4 ارب ڈالر تھے، جو کہ صرف

ایک ہی دن میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی آگئی

  کراچی (روشن پاکستان نیوز)عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی سونے کی قیمت کم ہوگئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 3500 روپے کمی سے 2 لاکھ 48 ہزار 700 روپے کا ہو گیا جبکہ دس گرام سونا 3021 روپے

آئی ایم ایف نے نئے قرض پروگرام کیلیے پاکستان کی درخواست منظور کرلی

اسلام آباد / واشنگٹن(روشن پاکستان  نیوز) پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف )کے درمیان نئے قرض پروگرام پر اہم پیشرفت، آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکیج کے لیے پاکستان کی درخواست منظور کر لی۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف سے

پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 8 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق جولائی سے مارچ 2023 کے دوران پیٹرولیم مصنوعات کی درآمدات پر 12.084 ارب ڈالر کا زرمبادلہ

چینی کی ممکنہ قلت سے بچنے کیلئے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کا 45 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم کے ریلیف پیکیج کے تحت چینی کی ممکنہ قلت سے بچنے کے لیے اقدامات کرتے ہوئے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے 45 ہزار میٹرک ٹن چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم ریلیف پیکج کے تحت چینی کی ممکنہ قلت سے بچنے کے لیے اقدامات

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کی توقع

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)فاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان آئی ایم ایف کے ساتھ کم از کم 6 ارب ڈالر کے قرضہ پروگرام کی توقع کر رہا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ آئی ایم

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ملکی زرمبادلہ کے ذخائر کے نئے اعداد و شمار جاری کر دیے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے میں 6.8 کروڑ ڈالر کم ہوئے۔ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 12 اپریل تک 13.37 کروڑ

سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں سرمایہ کاری کیلئے تیار، بلوم برگ رپورٹ

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب ریکوڈک منصوبے میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے لیے تیار ہے۔ بین الاقوامی جریدے بلومبرگ نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ سعودی عرب اربوں ڈالر کے منصوبے میں سرمایہ کاری کرنے کے قریب ہے۔ منارا منرلز انویسٹمنٹ کمپنی، ایک

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور (روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکسڈ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ کے مشیر مزمل اسلم اور کیپرا کے ڈائریکٹر کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پہلے مرحلے میں صوبے بھر کے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز

روٹی کی قیمت میں کمی ، نان بائیوں کی جانب سے ہڑتال کا آغاز کر دیا گیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت کے اس اقدام کے بعد ردعمل کے طور پر نان بائیوں نے راولپنڈی میں ہڑتال کر دی۔ حکومت نے آٹا سستا کر کے عوام کو ریلیف دینے کا عمل شروع کر دیا ہے لیکن اب بھی روٹی سستی نہیں ہوئی۔ حکومتی اقدامات کے خلاف نانبائیوں