جمعه,  24 اپریل 2026ء

کاروبار

عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز( عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  رپورٹ کے مطابق خام تیل کے سب سے بڑے صارف امریکا میں پیدوار بڑھنے سے بدھ کو تیل کی قیمت میں ایک فیصد سے زائد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔  عالمی منڈی میں

 پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی 

    اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی۔   حکومت نے پٹرول کی قیمت میں 5.45  روپے، ڈیزل 8.42 روپے، مٹی کا تیل 8.74 روپے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 5.63 روپے کی کمی کی۔   قیمتوں میں کمی کا اطلاق

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں بڑی کمی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )مائع پیٹرولیم گیس (ایل پی جی) کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے فی کلو کمی کی گئی ہے۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت کا اطلاق یکم مئی سے ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی

مال روڈ پر احتجاج کےدوران گرفتار ہونیوالے کسانوں کی فہرست سامنے آگئی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)حکومت کی جانب سے گندم کی خریداری نہ کرنے پر مال روڈ اور اس کے گردونواح میں احتجاج کے دوران حراست میں لیے گئے کسانوں کی فہرست سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق احتجاج میں شامل خاتون سمیت 30 افراد پولیس کی حراست میں

مہنگائی بے قابو، گھی 60 روپے تک مہنگا ہو گیا

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شہر کی اوپن مارکیٹ کے ساتھ ساتھ یوٹیلٹی سٹورز پر بھی مہنگائی بے قابو ہو گئی ہے۔ تیسرے درجے کا گھی 33 سے 60 روپے فی کلوگرام مہنگا کردیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق رجسٹرڈ صارفین کے لیے تیسرے درجے کا گھی 60

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کا اعلان، شرح سود 22 فیصد برقرار

  اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری بیان کے مطابق شرح سود 22 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسٹیٹ بینک نے شرح سود 2 ماہ کے لیے برقرار رکھنے کا اعلان کر دیا۔ اسٹیٹ بینک

خسارے میں چل رہی پاور کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز مسترد کر دی گئی

  اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)وزارت توانائی کی پہلے سے خسارے میں چلنے والی بجلی کمپنیوں کی نجکاری کی تجویز مسترد کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق وزارت توانائی کی تجویز مسترد ہونے کے بعد وزارت نجکاری نے 5 منافع بخش پاور کمپنیوں کی نجکاری کا منصوبہ تیار کر

پٹرول کتنا سستا ہو گا؟ عوام کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی، عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہوکر 107.16

پاکستان اسٹاک ایکس چینج کی دورانِ ٹریڈنگ لمبی چھلانگ، نئی سطح چھو گیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں آج کاروبار کے دوران ایک اور بڑی چھلانگ دیکھی گئی ہے، دوران ٹریڈنگ ہنڈریڈ انڈیکس 72 ہزار 400 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کی صبح پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز انتہائی مثبت ہوا اور انڈیکس 72 ہزار400 کی

چینی کی برآمدکی اجازت دینےکامعاملہ موخر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم نے اعدادوشمار میں فرق سامنےآنے پر چینی کی برآمدکی اجازت دینےکامعاملہ موخر کردیا۔ وزیرا عظم  شہباز شریف کی زیر صدارت شوگر انڈسٹری کی طرف سے ملکی ضرورت سے زائد شوگر کو برآمد کرنے کی درخواست کا جایزہ لینے کیلئے اجلاس ہوا ۔ وزیر داخلہ محسن