بدھ,  11 نومبر 2026ء

کاروبار

ہفتہ وار اعداد و شمار جار، کیا سستا ہوا کیا مہنگا؟ جانیں

  ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.08 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح 12.75 فیصد کی سطح پر آگئی۔ گزشتہ ہفتے 15 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا

انڈے مزید مہنگے، مرغی، سبزی اور فروٹ کے سرکاری نرخ بھی جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور، فارمی انڈے مزید مہنگے ہو گئے، فی درجن قیمت 296 روپے تک پہنچ گئی۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں ایک روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد قیمت 296 روپے ہو گئی ہے، گزشتہ روز بھی انڈے ایک روپے فی درجن

اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار ، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی
ڈالر مزید سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں استحکام برقرار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) تبادلہ مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت کم ہو گئی ہے دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالر مزید 19 پیسے سستا ہو گیاجس سے امریکی کرنسی کی قیمت 277

سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سونے کی قیمت میں مزید کمی ہو گئی ہے، گزشتہ روز بھی سونے کے فی تولہ نرخ میں تین ہزار روپے کی کمی ہوئی تھی۔ سونا 500 روپے تولہ مزید سستا ہونے سے سونے کے فی تولہ نرخ 2 لاکھ 71 ہزار 200 روپے ہو گئے ہیں۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر سستا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کاروباری دن کے آغاز پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہوگئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس میں 104 پوائنٹس کااضافہ ہوا، انڈیکس 85 ہزار776 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھاگیا۔ دوسری جانب انٹر

ترسیلات زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوزستمبر 2024 میں بیرون ملک پاکستانیوں نے 2 ارب 80 کروڑ ڈالر کی ترسیلات زر بھیجیں، ستمبر 2023 کے مقابلے میں رواں سال اس مہینے میں ترسیلا ت زر میں 29 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئی تاریخ رقم، انڈیکس 86 ہزار کی حد عبور کر گیا

کراچی(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی،100 انڈیکس نے پہلی بار 86 ہزار 275 پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی۔ دوران کاروبار 100انڈیکس میں 611 پوائنٹس کا اضافہ ہوا اور کاروبار کے آغاز پر ہی انڈیکس 86 ہزار 275 پوائنٹس پر

انڈے فی درجن 293 روپے کے ہو گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) لاہور، مرغی اور انڈوں کے سرکاری نرخ جاری کر دیے گئے،انڈے فی درجن 293 روپے کی سطح پر پہنچ گئے۔ فارمی انڈوں کی فی درجن قیمت میں دو روپے کا اضافہ ہوگیا ہے، اس اضافے کے بعد قیمت 293 روپے ہو گئی ہے۔ سرکاری نرخوں کے مطابق

سندھ ہائیکورٹ: بجلی بلوں میں ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست مسترد کر دی گئی

  کراچی(نیوز ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے بجلی کے بلوں میں ٹیکس وصولی کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ سندھ ہائیکورٹ میں سماعت کے دوران کے الیکٹرک کے وکیل نے کہا کہ ایڈوانس ٹیکس، اِنکم ٹیکس دینے والے صارفین پر نافذ نہیں ہوتا، اگر درخواست گزارانکم ٹیکس ادا کرتے ہیں تو ہم

نئی تاریخ رقم، سٹاک مارکیٹ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان برقرار ہے۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی جس کے ساتھ پاکستان سٹاک ایکسچینج نے تاریخ میں پہلی بار 85 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر لی۔سٹاک ایکسچینج میں 500 سے زائد پوائنٹس اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ