







اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سونا کی فی تولہ قیمت میں 4100 روپے کی کمی ہوگئی ہے۔ فی تولہ سونا 2 لاکھ 74ہزار300 روپےکا ہوگیا جبکہ 10گرام سونا 3 ہزار515 روپےسستاہوا جس کے بعد اس کی قیمت 2 لاکھ 35 ہزار168 روپے ہوگئی۔ کس ملک کے پاس کتنا سونا ہے؟ دنیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، انڈیکس نے ایک بار پھر 99 ہزار کی حد عبو کر لی ، دوسری جانب کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رواں مالی سال کے دوران پاکستان کی سعودی عرب سے درآمدات میں کمی دیکھنے میں آئی اور پاکستان کا ایران سے درآمدات پر انحصار مزید بڑھ گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جولائی تا اکتوبر سعودی عرب سے سالانہ بنیاد پر درآمدات میں10فیصد کمی ریکارڈ کی گئی

اسلام اباد (روشن پاکستان )کاروبار کے آغاز پر ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا ہے، ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی ہے۔ 100 انڈیکس میں 724 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، کاروبارکے دوران انڈیکس 98 ہزار58 پوائنٹس پرٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ گزشتہ روز پاکستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ٹریڈ یونین ایف ٹین مرکز کے انتخابات میں تاجر اتحاد گروپ نے میدان مار لیا،عا طف جمیل بٹ صدر منتخب ہو گئے ہیں، مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر کاشف چوہدری اور سابق صدر اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری احسن ظفر بختاوری نےنو منتخب

اسلام آباد: شوگر ملوں اور ڈیلرز کی ٹیکس چوریوں کے خلاف اب تین ادارے مشترکہ طور پر کارروائیاں کریں گے، وزیر اعظم کی طرف سے ہدایات جاری ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک اجلاس میں شوگر ملوں اور شوگر ڈیلرز کے حوالے سے بڑا فیصلہ

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ( ای سی سی) نے سردیوں کے لیے بجلی پیکج کی تحت فی یونٹ 26 روپے تک ریلیف کی منظوری دے دی۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ہوا، جاری اعلامیے میں بتایا گیا ہے کہ سردیوں میں بجلی کے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں3 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ خام تیل کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا، برطانوی خام تیل برینٹ آئل کی قیمت فروخت 73 ڈالر فی بیرل کی سطح سے تجاوز کر گئی، امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی فی بیرل

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری دن کا اختتام ہوگیا، اسٹاک مارکیٹ نے آج ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 96 ہزار کی سطح عبور کرگئی، ٹریڈنگ کے دوران 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح 96 ہزار 36 پوائنٹس تک جا پہنچا،

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں تیزی دیکھنے میں آئی، انٹر بینک میں ڈالر 5 پیسے سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 415 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، کاروبارکے دوران انڈیکس 95 ہزار 410 پوائنٹس پر ٹریڈکرتے دیکھا گیا۔ گزشتہ روز