جمعه,  14 نومبر 2025ء

کاروبار

زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کمی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسٹیٹ بینک کی جانب سے زرمبادلہ کے ذخائر کے اعداد و شمار کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق  زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ کے دوران 12 کروڑ 74 لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی 12 جنوری تک زرمبادلہ کے سرکاری

اوگرا نے ایل این جی کی قیمتوں میں کمی کردی

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)آئل اینڈ گیس ریگو لیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں 1.21 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو تک کمی کردی۔اوگرا کے مطابق جنوری کےلیے ایل این جی کی قیمت جاری کی گئی ہے، سوئی ناردرن سسٹم پر

طورخم بارڈر چھٹے روز بھی بند،پھل سبزیاں خراب ہونے لگیں

پشاور(روشن پاکستان نیوز )پا ک افغان طور خم بارڈر آج چھٹے روز بھی ہر قسم کی دوطرفہ تجارت کیلئے بند ہے ،جس کے باعث پھل اور سبزیاں خراب ہونے لگی ہیں،تفصیلات کے مطابق پاکستانی بارڈر حکام نے طورخم پر تجارت کو ڈرائیوروں کے ویزوں سے مشروط کردیا ہے۔ بارڈر کی

آئی ایم ایف منظوری کے بعد بجلی کی نئی قیمت متعارف کروانے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خصوصی سرمایہ کاری مالیاتی کونسل کی ہدایت کے مطابق پاور ڈویژن نے بجلی کے نئے ٹیرف ڈیزائن کا مسودہ وزارت خزانہ کو ارسال کردیا تاکہ موجودہ ٹیرف نظام کے طور پر ملک کی اقتصادی ترقی کو تیز کرنے کیلئے آئی ایم ایف سے منظوری حاصل کی

بہت جلد برآمدات کو ماہانہ 3 ارب ڈالرز تک بڑھائیں گے، وزیر تجارت

نگراں وفاقی وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا ہے کہ بہت جلد برآمدات کو ماہانہ 3 ارب ڈالرز تک بڑھائیں گے۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں نگراں وفاقی وزیر تجارت نے کہا کہ ملکی برآمدات کو ماہانہ 8 ارب ڈالرز تک پہنچانا اگلا ہدف ہے۔ نئی صنعتی پالیسی سے