کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کیلئے ہیلپ لائن قائم کرنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب میں کھلاڑیوں کے مسائل حل کرنے کے لیے ہیلپ لائن لانچ کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔

ڈائریکٹر اسپورٹس پنجاب کو کمپلینٹ سیل کا فوکل پرسن مقرر کردیا گیا ہے۔

وزیر کھیل پنجاب فیصل ایوب کھوکھر نے کہا ہے کہ واٹس ایپ نمبر کے اجراء اور سیل کے قیام کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

مزیدپڑھیں:عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کےعمران خان کے خلاف ہتک عزت کیس کا فیصلہ سنا دیا

ان کا کہناتھا کہ کھیل سے وابستہ تمام حلقے مسائل کے حل کے لیے براہ راست رابطہ کریں۔

مزید خبریں