اتوار,  24 نومبر 2024ء
پی ٹی آئی کیخلاف کارروائیوں کے صلہ میں محسن نقوی کو وفاقی وزیرداخلہ کے عہدے کا تحفہ ، اہم شخصیت کا تہلکہ خیز انکشاف

لاہور(روشن پاکستان نیوز ) سابق وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو وفاقی سینیٹر بنانے کے بعد وفاقی حکومت میں اہم عہدے پر فائز کرنے کی بازگشت کے بعد سابق چیئر مین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں دھماکے دار انکشاف کر دیا

اسٹیبلشمنٹ کو محسن نقوی کا پنجاب میں کردار بہت پسند آیا ہے جیسے محسن نقوی نے تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاون کیا یہ چیز اسٹیبلشمنٹ کو پسند آئی اس لیے اب وزیر داخلہ بنایا جارہا ہے

نجم سیٹھی کا بڑا انکشاف👏 pic.twitter.com/adiRYauouk— Zαყαɳ Iƙ (@Zyyan_Ali) March 8, 2024

انہوں نے کہاکہ جیسے محسن نقوی نے تحریک انصاف کے خلاف کریک ڈاون کیا ۔

اسٹیبلشمنٹ کو پنجاب میں بطور وزیراعلیٰ محسن نقوی کا کردار بہت پسند آیا۔ یہ چیز اسٹیبلشمنٹ کو پسند آئی اس لیے اب محسن نقوی کو وفاقی وزیر داخلہ طور پر سامنے لانے کی تیاریاں کی جارہی ہیں

مزید خبریں