جمعرات,  05 نومبر 2026ء
امریکی اور اسرائیلی فوج نے ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ بنالیا: امریکی اخبار کا دعویٰ

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کے مطابق امریکی اور اسرائیلی فوج نے ایران پر مختصر اور شدید حملوں کا منصوبہ بنالیا ہے۔ صدر ٹرمپ کی اجازت ملنے پر یہ حملے کیے جائیں گے۔

امریکی محکمہ دفاع کے ذرائع کے مطابق ایران پر حملے مختصر اور شدید ہوں گے جن کے لیے خلیجی ملکوں میں قائم امریکی فوجی اڈوں پر موجود ہزاروں فوجی اور پانیوں میں کھڑے 12 سے زیادہ بحری جہاز کردار ادا کریں گے۔

http://ٹرمپ

اخبار نے لکھا ہے کہ ممکنہ اہداف میں ایران کا انرجی اسٹرکچر، ایٹمی انفرا اسٹرکچر اور میزائل اور ڈرون ذخائر شامل ہو سکتے ہیں۔

مزید خبریں