منگل,  03 نومبر 2026ء
خیبرپختونخوا حکومت کا خاتمہ عمران خان کے لیے بوجھ سے نجات تھا، صحافی نعیم اشرف بٹ کا دعویٰ

اسلام آباد(محب) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر سے ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا حکومت کے خاتمے پر افسوس کا اظہار نہیں کیا، بلکہ مبینہ طور پر اسے اپنے لیے ایک بوجھ قرار دیا۔

صحافی نعیم اشرف بٹ کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا حکومت ان کے لیے ذمہ داری کے بجائے ایک بوجھ بن چکی تھی اور انہیں مسلسل شکایات موصول ہو رہی تھیں۔ انہوں نے مبینہ طور پر کہا کہ جس نے بھی یہ حکومت ختم کی، اس نے ان پر احسان کیا۔

نیتن یاہو کے دباؤ پر ٹرمپ ایران پر ایٹمی حملہ کرسکتے ہیں: امریکی صحافی کا دعویٰ

دوسری جانب 28ویں آئینی ترمیم کے معاملے پر بھی عمران خان سے پہلے ہی بات چیت جاری ہونے کا دعویٰ کیا گیا ہے، جبکہ آئندہ چند روز میں ان سے مزید دو سے تین ملاقاتیں متوقع ہیں۔

مزید خبریں