منگل,  03 نومبر 2026ء

November 3, 2026

تعلیمی اسناد کی تصدیق کے نام پر دھوکا!! ایچ ای سی نے خبردار کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  ہائر ایجوکیشن کمیشن  نے تعلیمی دستاویزات کی تصدیق کے نام پر شہریوں کو دھوکا دینے والے جعلی ایجنٹس سے خبردار کرتے ہوئے عوام کو اپنی ذاتی اور تعلیمی معلومات کسی غیر متعلقہ شخص کے ساتھ شیئر نہ کرنے کی ہدایت کردی ہے۔ ایچ ای سی کی

یورپ میں سائبر حملے، سپرمارکیٹس کے فریج اور کولنگ سسٹم خراب ہوگئے

ملبرن(روشن پاکستان نیوز) یورپ میں سائبر حملے سےسپرمارکیٹس کے فریج خراب ہوگئے۔ یورپ میں سائبر حملوں سے سویڈن، بیلجیم اور لکسمبرگ کے اسٹورز متاثر ہوئے ہیں جبکہ آئرلینڈ میں 13، بیلجیم میں 15 اسٹورز کے کولنگ سسٹم خراب ہوئے ہیں۔ نیتن یاہو کے دباؤ پر ٹرمپ ایران پر ایٹمی حملہ

گورنر راج سے ایک روز قبل وزیراعلیٰ ہاؤس میں کیا ہوا تھا؟ بیرسٹر گوہر نے اندرونی کہانی بتادی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) 10 اکتوبر کی شام تھی۔ خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے نفاذ میں ابھی ایک دن باقی تھا۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ایک اہم ملاقات جاری تھی جہاں چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر  اور وزیراعلیٰ سہیل آفریدی آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ دونوں کے سامنے چائے کے کپ

امریکا میں وسط مدتی انتخابات آج ہوں گے، ڈیمو کریٹس کو ایوان نمائندگان میں برتری ملنے کا امکان

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا میں وسط مدتی انتخابات آج ہوں گے، سروے اور پول میں ڈیمو کریٹس کو ایوانِ نمائندگان میں برتری ملنے کا امکان ہے۔ سینیٹ کی سات اہم نشستوں پر سخت مقابلہ متوقع ہے، امریکا کے وسط مدتی انتخابات میں ڈیموکریٹس کی ممکنہ کامیابی پر ٹرمپ انتظامیہ نے

امریکا نے ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ کردیا: امریکی اخبار

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکی اخبار وال اسٹریٹ جرنل نے امریکی حکام کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا کہ امریکا نے ایران کے جزیرہ قشم پر حملہ کیا ہے۔ امریکی عہدیداروں نے کارروائی کو دفاعی نوعیت اور امریکی اثاثوں کے تحفظ کا اقدام قرار دیا، ایک عہدیدار نے کہا کہ ایران کی