







اسلام آباد(محب) پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے بیرسٹر سلمان صفدر سے ملاقات کے دوران خیبرپختونخوا حکومت کے خاتمے پر افسوس کا اظہار نہیں کیا، بلکہ مبینہ طور پر اسے اپنے لیے ایک بوجھ قرار دیا۔ صحافی نعیم اشرف بٹ کے مطابق عمران خان کا کہنا تھا کہ