پشاور میں شادی کی تاریخ نہ دینے پر منگیتر کی فائرنگ سے 22 سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق پولیس کے مطابق مقتولہ نادیہ اپنے ماموں، بھائی اور بھتیجے کے ساتھ گھر سے نکلی تھی، واقعہ گزشتہ رات پیش آیا، تھانہ پہاڑی پورہ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
ملزم عرفان نے 22 سالہ نادیہ پر فائرنگ کی جسے زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔
شادی ہالز اور مارکیٹس کتنے بجے بند ہوں گی؟ حکومت کا کفایت شعاری اقدامات کا اعلان
فائرنگ کے بعد ملزم عرفان فرار ہوگیا جس کی تلاش پولیس نے شروع کردی ہے۔











