منگل,  15  ستمبر 2026ء
بنگلادیش؛ عوامی لیگ پارٹی کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت

ڈھاکہ(روشن پاکستان نیوز) بنگلادیش میں شیخ حسینہ واجد کی پارٹی عوامی لیگ کے 7 رہنماؤں کو سزائے موت سنائی گئی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 ستمبر 2026 کو بنگلہ دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل نے عوامی لیگ کے 7 سینئر رہنماؤں کو 2024 کی طلبہ تحریک کے دوران انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائی۔

عدالت کی جانب سے یہ فیصلہ مجرمان کی غیر موجودگی میں سنایا گیا۔

صرف بنگلہ دیش کیخلاف سیریز نہیں ٹیسٹ چیمپئن شپ کو دیکھ رہے ہیں، شاہین آفریدی

سزائے موت پانے والوں میں:

عبیدالقادر

اے ایف ایم بہاءالدین نسیم

محمد علی عرفات

شیخ فضل شمس پراش

مینول حسین خان نکھل

صدام حسین

اور شیخ ولی عاصف عنان شامل ہیں۔

مزید خبریں