جمعه,  11  ستمبر 2026ء
پشاور: مبینہ اجتماعی زیادتی کرنیوالے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک

پشاور(روشن پاکستان نیوز) پشاور میں مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔

 پولیس کےمطابق زیرحراست ملزمان کو نشاندہی کیلئے لے جارہے تھے کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

پولیس نے بتایا کہ فائرنگ سے مبینہ اجتماعی زیادتی کرنے والے 4 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

گرجا موڑ سیف سٹی کیمرے شہریوں کو تشدد سے نہ بچا سکے، پولیس تاخیر سے پہنچی

پولیس کےمطابق ہلاک ملزمان نےگڑھی موسم خان میں خواتین سے مبینہ اجتماعی زیادتی کی تھی۔

مزید خبریں