جمعرات,  06  اگست 2026ء
سابق وزیراعظم عمران خان مضبوط ہیں، وہ ترجمہ و تفسیر قرآن پڑھتے ہیں، علیمہ خان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق وزیراعظم و بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ بانی مضبوط ہیں، وہ قران پڑھتے ہیں اور ترجمہ پڑھتے ہیں۔

جمعرات کو اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ دسمبر میں بانی پی ٹی آئی نے سلمان صفدر کو بتایا تھا کہ ان کی آنکھ ٹھیک نہیں ہے اور نظر نہیں آ رہا۔

اسلام آباد، سردار حمزہ عباسی کی وفاقی وزیر سید عمران شاہ سے ملاقات، عمرہ کی سعادت پر مبارکباد

علیمہ خان نے مزید کہا کہ اُنہوں نے بانی پی ٹی آئی کی کتابیں چھین لی ہیں۔

مزید خبریں