لندن(روشن پاکستان نیوز) سابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور کو برطانیہ کا وزیر تجارت مقرر کر دیا گیا ہے۔
برطانوی وزیراعظم اینڈی برنہم نے انس سرور کی تقرری کا اعلان کیا، جس کے بعد وہ ہاؤس آف لارڈز کے رکن بھی بن جائیں گے۔ اس تقرری کے ساتھ انس سرور کو برطانیہ کے تینوں ایوانوں کا رکن بننے کا منفرد اعزاز حاصل ہو جائے گا۔
مانچسٹر سیناگوگ حملہ: معاون ملزم محمد بشیر کو عمر قید کی سزا











