اتوار,  14 جون 2026ء
عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کی کمی

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز) امریکا اور ایران کے درمیان ممکنہ ڈیل کے باعث عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید 3 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آبنائے ہرمز کی دوبارہ بندش پر عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ

تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت کم ہو کر 85 ڈالر فی بیرل پر آ گئی ،جبکہ برینٹ خام تیل بھی کمی کے بعد 83 ڈالر فی بیرل میں ٹریڈ ہو رہا ہے۔

مزید خبریں