جمعرات,  06  اگست 2026ء

June 14, 2026

ایران سے مذاکرات، ٹرمپ نے پیوٹن کو اہم یقین دہانی کروا دی
ایران سے مذاکرات، ٹرمپ نے پیوٹن کو اہم یقین دہانی کروا دی

ماسکو(روشن پاکستان نیوز) روسی صدرپیوٹن نے امریکی صدر ٹرمپ کو ٹیلیفون کر کے سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔ کریملن کے مطابق دونوں رہنماؤں نے دوستانہ ماحول میں ایک گھنٹے طویل بات چیت کی جس میں ایران، یوکرین اور دوطرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ صدر ٹرمپ نے یقین دہانی کروائی کہ

بریانی سے مردہ چھپکلی برآمد، ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی حالت تشویش ناک

فیصل آباد(روشن پاکستان نیوز) زہریلی بریانی کھانے سے کوکیاں والا میں ایک ہی خاندان کے 5 افراد کی حالت تشویش ناک ہو گئی۔ کوکیاں والا میں ایک مقامی ہوٹل کی بریانی سے مردہ چھپکلی برآمد ہوئی ہے، جس کی وجہ سے بریانی زہریلی ہو گئی تھی، جسے کھانے سے ایک

یکم جولائی سے کون کتنا ٹیکس ادا کرے گا ؟ اعدادوشمار سامنے آگئے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) نئے مالی سال کا آغاز اور بجٹ کا اطلاق یکم جولائی سے ہوگا کون کتنی تنخواہ پر کتنا ٹیکس دے گا اعداد وشمار سے آگاہ ہوں۔ نجی ٹی وی چینل  کے مطابق وفاقی حکومت نے اگلے مالی سال کے لیے بجٹ قومی اسمبلی میں پیش

شاہ چارلس سوم کی سالگرہ کی تقریبات، شاندار فوجی پریڈ کا انعقاد

لندن (روشن پاکستان نیوز) برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم کی سرکاری سالگرہ کے موقع پر روایتی اور شاندار ’ٹروپنگ دی کلر‘ تقریب کا انعقاد کیا گیا، شاہی خاندان کی جھلک دیکھنے کے لیے ہزاروں افراد سڑکوں پر جمع ہوگئے۔ تقریبات کا آغاز بکنگھم پیلس سے ہونے والی روایتی فوجی پریڈ

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک، وسطی پنجاب اور خطہ پوٹھوہار میں آندھی کا امکان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آج رات ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق وسطی پنجاب، خطہ پوٹھوہار اور

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کا مہاجرین نشستوں کے انتخابی شیڈول کی واپسی اور انتخابات مؤخر کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پیپلز پارٹی آزاد جموں و کشمیر نے الیکشن کمیشن سے شیڈول واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر کے صدر چوہدری محمد یسین نے پیپلز پارٹی آزادجموں و کشمیر کی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد جموں

یونیورسٹی کی صفائی کرنے والی خاتون نے ماسٹر پروگرام میں داخلہ حاصل کرلیا

بیجنگ(روشن پاکستان نیوز) چین  میں ایک یونیورسٹی میں صفائی کا کام کرنے والی خاتون اپنی غیرمعمولی محنت اور عزم کے باعث سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں، جنہوں نے ایک سال سے بھی کم عرصے میں خود مطالعہ کرکے ماسٹر ڈگری پروگرام میں داخلہ حاصل کر لیا۔ 33 سالہ لی

ایف بی آر کے افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز): فنانس بل میں ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس معاملات میں افسران کی شناخت خفیہ رکھنے کا فیصلہ بھی سامنے آیا ہے، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ’نیشنل فیس لیس سینٹر‘ قائم کرنے کی تجویز دی ہے۔ فنانس بل میں پیش کردہ تجویز کے مطابق

برطانیہ نے امریکا ایران معاہدے کے نفاذ میں مدد کی پیشکش کر دی

لندن (روشن پاکستان نیوز): برطانیہ نے امریکا ایران معاہدے کے نفاذ میں مدد کی پیش کش کر دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیر اعظم کئیر اسٹارمر نے دوپہر کے وقت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا، اور کہا معاہدہ ایسا ہونا چاہیے جو پائیدار اور

نئے اسلامی سال کے آغاز پر چھٹی کا اعلان ،ٹرام، میٹروسروسز کے نئے اوقات جاری

دبئی(روشن پاکستان نیوز) دبئی میں نئے اسلامی سال کے دن مفت پارکنگ، میٹرو، ٹرام اور بس کے اوقات کا اعلان کردیا گیا ہے۔ دبئی کی روڈز اینڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی (آر ٹی اے) نے پیر 15 جون کو نئے اسلامی سال 1448 ہجری کی تعطیل کے دوران مفت پارکنگ، میٹرو ،