اتوار,  05 اپریل 2026ء
پی ایس ایل 11:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کوملتان سلطانز کے ہاتھوں شکست

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ایس ایل 11 کے تیرھویں میچ میں ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو6وکٹوں سےشکست دے دی۔

لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 166 رنز بنائے،ملتان سلطانز نے 167رنز کا ہدف 17.3اوور میں حاصل کرلیا۔

اسٹیواسمتھ نے 53رنز کی اننگز کھیلی ،شان مسعود نے ناقابل شکست46رنز بنائے،صاحبزادہ فرحان نے32،جوش فلیپی نے18 رنز بنائے۔

انگلش کرکٹر بین ڈکٹ نے آئی پی ایل سے دستبرداری کا اعلان کردیا

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے حسن نواز نے 2کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا، الزاری جوزف اور سعود شکیل نے1،1 وکٹ حاصل کی۔

پی ایس ایل کے تمام میچز ٹین اسپورٹس پر براہ راست دیکھیں۔

مزید خبریں