اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔
اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 266روپے 17 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
پاکستان ایران کے خلاف بلاجواز حملوں کی مذمت کرتا ہے، دفتر خارجہ
اس کے علاوہ ڈیزل کی قیمت میں 5روپے 16پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا۔











