جمعرات,  12 فروری 2026ء
آئی ایس پی آر نے جنرل (ر) قمر باجوہ کی صحت سے متعلق اپڈیٹ جاری کردی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ اپنی رہائش گاہ پر گرنے کے باعث زخمی ہوگئے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ( آئی ایس پی آر) کی جانب سے سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کی صحت سے متعلق اپ ڈیٹ جاری کی گئی ہے۔

ایپسٹین فائلز میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے نام سامنے آ گئے

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ سابق آرمی چیف جنرل (ر) قمرجاوید باجوہ کو رہائشگاہ پر گرنے کی وجہ سے چوٹ لگی ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق قمرجاوید باجوہ اس وقت سی ایم ایچ میں زیرعلاج ہیں۔

مزید خبریں