اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے (ن) لیگ کے ارکان پنجاب اسمبلی کو حلف اٹھانے پر مبارکباد دی ہے۔
نواز شریف نے مریم نواز اور دیگر اراکین اسمبلی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ مریم نواز اچھی اور قابل وزیراعلیٰ ثابت ہوں گی۔