سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہو گئی۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1600 روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 49 ہزار 400 روپے ہو گئی۔

یہ بھی پڑھیں: سونا مزید 600 روپے مہنگا ، فی تولہ 3 لاکھ ، 52 ہزار 900 کا ہو گیا

10 گرام سونے کی قیمت میں 1371 روپے کی کمی ہوئی۔ جس کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 99 ہزار 554 روپے ہو گئی۔

مزید خبریں