پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے
پاکستان کا متحدہ عرب امارات کو تمام قرضے رواں ماہ واپس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 14 ارب 82 کروڑ 65 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

اسٹیٹ بینک کےپاس سرکاری ذخائر 9 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کی سطح پرہیں،کمرشل بینکوں کے پاس زرمبادلہ کے 5 ارب 31 کروڑ 69 لاکھ ڈالر کے ذخائرہیں۔

گزشتہ ہفتے کے دوران سرکاری ذخائر میں 4 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا اضافہ ہوا، سرکاری ذخائر 9 ارب 50 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔

مزید پڑھیں: اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر 80 ہزار کی حد عبور کر لی ، ڈالر مزید سستا

مزید خبریں