راولپنڈی(کرائم رپورٹر ) آر ا ے بازار پولیس کی کاروائی، موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ 02 موٹرسائیکل برآمد۔ تفصیلات کے مطابق آر اے بازار پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث ملزم تہذیب کو گرفتار کرلیا، ملزم سے چوری شدہ 02 موٹرسائیکل برآمد ہوئے، ملزم کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کا تحرک جاری ہے، ایس پی پوٹھوہار کا کہنا تھا کہ شہریوں کو ان کے قیمتی اثاثے سے محروم کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔
مزید پڑھیں: راولپنڈی پولیس کی ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کاروائی، 05 ملزمان گرفتار











