کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ژوب میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.2 ریکارڈ کی گئی۔
مزید پڑھیں: گلگت بلتستان میں 4.3 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس
زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کا مرکز ژوب سے48 کلو میٹر دور جنوب مشرق میں تھا۔