راولپنڈی (کرائم رپورٹر)نیو ٹاؤن پولیس کی کروائی، چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہار ی مجرم گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق نیوٹائون پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے چیک ڈس آنر کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم اویس کو گرفتار کرلیا، اشتہاری مجرم سال 2022 سے تھانہ نیوٹائون پولیس کو مطلوب تھاا۔
ایس پی راول فیصل سلیم کا کہنا تھاکہ اشتہاری مجرمان اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کاروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔











