جمعرات,  19  ستمبر 2024ء
یوم آزادی کبڈی میچ، منڈی کبڈی کلب نے میدان مار لیا

سرائے عالمگیر(روشن پاکستان نیوز) یوم آزادی کے موقع پر سرائے عالمگیر کے گاؤں کھمبی میں ہوا شاندار سرکل کبڈی میچ بسلسلہ یوم آزادی کپ سراے عالمگیر کبڈی کلب اور منڈی بہاوالدین کبڈی کلب درمیان اور یہ مقابلہ جیتا منڈی کبڈی کلب کی ٹیم دونوں ٹیموں کو نقد انعام اور ٹرافیاں دی گئی۔

جس کی زیر نگرانی اسسٹنٹ کمشنر تحصیل سرائے عالمگیر ضلع گجرات چوہدری محمد اکمل صاحب کر رہے تھے۔

اور آل کنٹرولر پہلوان چوہدری ایوب گرداور آف کھمبی چیٸرمین پہلوان گروپ چوہدری فرید مالو حال مقیم فرانس چوہدری دستگیر عرف بابو ملک آصف اقبال ناٸب صدر حال مقیم ساوتھ افریقہ ضلع گجرات چوہدری فیصل پہلوان حال مقیم سپین پہلوان گروپ جہلم گجرات نعمان عرف نومی چکری تھے۔

اس موقع پر ڈپٹی کمشنر ضلع گجرات صفدر حسین ورک نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
ان کے ساتھ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ضلع گجرات نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی
ڈی ایس پی منیر صاحب سرکل سراے عالمگیر اور شمشیر حیدر رانجھ تحصیلدار سراے عالمگیر ماماں شفقاعت شارجہ سپورٹس استاد شبیر پہلوان مہر جلیل پہلوان کھمبی چوہدری رزاق ڈیری فارم ولا استاد حاجی رازق کھمبی نے شرکت کی چوہدری ایوب گرداور صاحب صدر پہلوان گروپ

پہلوان گروپ فخرے جہلم گجرات کے ممبران

پہلوان چوہدری قدیر فخرے چوٹالہ زریاب پہلوان چوٹالہ ۔ملک نعیم نونی اعوان ۔چوہدری احمد نواز مانو۔پہلوان ۔ملک یاسر اقبال رہنما مسلم ق آف کھوہار بابا ظفر پہلوان عاصم تاج پہلوان۔میاں تصدق حسین آف نوتھیہ قریشیاں ۔پہلوان رضوان جانا فخرے نتھہ قریشیاں ۔پہلوان بلال قریشی نتھہ قریشیاں ۔پہلوان ظفر اقبال بٹ فخرے کنتریلی۔پہلوان چوہدری جنید جٹ فخرے جنجیل ۔پہلوان مرزا جنید فاروق فخرے کوٹھہ سورایا شہباز پہلوان ۔پہلوان عمران ڈار فخرے پنڈی موڑ ۔پہلوان راجہ مانی کھوکھراں ۔راجہ عمر پوران ۔پہلوان راجہ طیب پوران ۔پہلوان اعجاز فخرے چک جانی ۔پہلوان حسیب آف جہلم اور پہلوان ملک ندیم آف طور میڈیا ایڈوائزر پہلوان گروپ فخرے جہلم گجرات نے شرکت کی

مزید خبریں

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News