اتوار,  06 اکتوبر 2024ء
اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹِ گرفتاری جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)انسداد دہشتگردی عدالت سرگودھا کے جج نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے وارنٹِ گرفتاری جاری کردیے۔

عمر ایوب کا کہنا ہے کہ اے ٹی سی سرگودھا نے میرے وارنٹِ گرفتاری جاری کیے، اسلام آباد پولیس اور میانوالی پولیس نے میرے گھر چھاپا مارا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ وفاقی، صوبائی حکومت اور ایجنسیاں مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہیں۔

مزید خبریں