اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کوایک اوربڑادھچکا،فل بنچ کی عدم دستیابی پرتحریک انصاف انٹراپارٹی الیکشن کیس ایک مرتبہ پھرڈی لسٹ کردیاگیا۔
تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔
پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن کی سماعت 6 جون کو تھی ،الیکشن کمیشن 6 جون کو اسلام آباد کے ایم این ایز طارق فضل چودھری ، انجم عقیل اور خرم نواز کے کیسز کی سماعت کرے گا ۔اسلام آباد کے ایم این ایز نے الیکشن ٹریبونل منتقلی کی درخواست دے رکھی ہے۔
مزید پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماصنم جاوید کوسرگودھا جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا